• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

درجنوں صہیونی جنونیوں کا قبلہ اول پر دھاوا، مذہبی رسومات کی ادائیگی کے نام پر بے حرمتی

قابض فوج نے نماز کی ادائی کے لیے مسجد اقصیٰ میں آنے والے فلسطینیوں کی شناخت پریڈ کی اور ان کے شناختی کارڈز ضبط کرلیے۔

منگل 01-11-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
درجنوں صہیونی جنونیوں کا قبلہ اول پر دھاوا، مذہبی رسومات کی ادائیگی کے نام پر بے حرمتی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی سیکیورٹی فورسز کے حفاظتی حصار میں درجنوں صہیونی آباد کاروں، طلبا اور انٹیلی جنس اہلکاروں سمیت دسیوں انتہا پسندوں نے  مراکشی دروازے سے قبلہ اول میں گھس کراشتعال انگیز چکر لگائے۔

فلسطینی محکمہ اوقاف کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہےکہ گذشتہ روز درجنوں یہودی آباد کاروں نے صہیونی ریاست کی سیکیورٹی فورسز کے حفاظتی حصار میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی اور یہودی مذہی رسومات کی ادائیگی کے نام پر اشتعال انگیز نعرے بازی کی اورمسلمان نمازیوں کو قبلہ اول سے باہر نکال دیا۔

یہ بھی پڑھی

صہیونی فوج کا شہید برکات عودہ کے گھر پر دھاوا، جھڑپوں میں دو فلسطینی زخمی

 

واضح رہے کہ   گذشتہ ایک ہفتے کے دوران ایک ہزار سے زائد غیر قانونی صہیونی آباد کاروں نے قبلہ اول میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی تھی۔یہودی آباد کاروں کے یہ دھاوے انتہا پسند گروپوں کی اپیل پر کیے گئے جنہوں نے اتوار کو یہودیوں کی  مذہبی رسومات  کے موقعے پر مسجد اقصیٰ میں جمع ہو کر تلمودی تعلیمات کے مطابق رسومات کی ادائی کیں۔

قابض فوج نے نماز کی ادائی کے لیے مسجد اقصیٰ میں آنے والے فلسطینیوں کی شناخت پریڈ کی اور ان کے شناختی کارڈز ضبط کرلیے۔خیال رہے کہ جمعہ اور ہفتہ کے کے دن کے علاوہ ہفتے کے باقی ایام میں یہودی آباد کار دن میں دو بار مسجد اقصیٰ پر دھاوے بولتے اور تلمودی تعلیمات کے مطابق مسجد اقصیٰ کی حرمت کو پامال کرنے والے اشتعال انگیز اقدامات اور حرکات کرتے ہیں۔

Tags: اسرائیلیشرپسند اسرائیلیصہیونیفلسطینیقبلہ اوّل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.