• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

درجنوں صہیونی آبادکاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا، یہودی مذہبی رسومات کی آڑ میں بے حرمتی

صہیونی رہنماؤں نے  مسجد اقصیٰ  کے خلاف اور یہودی معبد کے بارے میں لیکچر دیے اور باب الرحمہ کے سامنے تلمودی رسومات انجام دیں۔   

جمعرات 20-10-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
درجنوں صہیونی آبادکاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا، یہودی مذہبی رسومات کی آڑ میں بے حرمتی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی آبادکاروں کی جماعت کو اسرائیلی سیکیورٹی فورسز کے حفاظتی حصارمیں قبلہ اول لایا گیا جہاں یہودی مذہبی رہنماؤ ں نے  تلمودی رسومات کے نام پر قبلہ اول کی بے حرمتی  کا ارتکاب کیا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز درجنوں غیر قانونی صہیونی آبادکاروں نے غاصب  صہیونی سیکیورٹی فورسز حفاظتی حصار میں  مسجد اقصیٰ کے باب المغربیہ سے داخل ہوئے اور قبلہ اول کی بے حرمتی کی ۔

صہیونی مذہبی رہنماؤں  اور ربیوں نے  مسجد اقصیٰ  کے خلاف اور یہودی معبد کے بارے میں لیکچر دیے اور ان سب نے مسجد اقصیٰ کے باب الرحمہ کے سامنے تلمودی رسومات انجام دیں۔

 قابض اسرائیلی اتھارٹی نے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا پورا نظام بنا رکھا ہے۔ تقریبا ہر روز یہودی آباد کار اس مذموم مقصد کے لیے لائے جاتے ہیں۔ صرف جمعہ اور ہفتے کا دن خالی رکھا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

صہیونی فوج  نے فلسطینی کو فائرنگ سے شدید زخمی کیا اور پھر گرفتار کرلیا

 اس دوران ہر روز صبح اور شام کے وقت مسجد اقصیٰ کے سب دروازے مسلمانوں کے لیے بند کر دیے جاتے ہیں ۔ کوئی فلسطینی اس دوران مسجد میں نہیں آسکتا ۔ صرف یہودی آباد کاروں کو اجازت دی جاتی ہے۔ وہ آتے ہیں اور تلمودی رسومات مسجد اقصیٰ کے صحن میں ادا کرتے ہیں۔

Tags: اسرائیلیباب الرحمہتلمودیصہیونیقبلہ اوّلمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.