• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 7 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

القسام کی خطرناک کارروائی: اسرائیل کے 4 ٹینک تباہ

شہید عمر القاسم نے بھی جبالیہ میں صیہونی ریاست اسرائیل کے فوجیوں کے اجتماع کو مورٹر شیلز سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا۔

ہفتہ 04-01-2025
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
القسام کی خطرناک کارروائی: اسرائیل کے 4 ٹینک تباہ
0
SHARES
2
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی دہشتگردی کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ الشهید عز الدین القسام بریگیڈ نے اعلان کیا کہ اس نے مجاہدین نے شمالی غزہ کے علاقے جبالیہ کے مشرقی علاقے میں پیشقدمی کرنے والے غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے 4 مرکاوا ٹینکوں کو متعدد طاقتور بموں کے ذریعے تباہ کر دیا ہے۔

القسام بریگیڈ کے جاری کردہ بیان کے مطابق، ایک اور کارروائی میں، انہوں نے غزہ کے شمالی علاقے میں جبالیہ کیمپ کے مغرب میں صفطاوی سڑک کے مشرق میں موجود غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے ایک مرکاوا ٹینک کو "شواظ” نامی بم سے نشانہ بنایا۔ اس کے علاوہ، کتائب القسام کا کہنا ہے کہ اس کے مجاہدین اَلویہ النصر کے ساتھ مل کر ایک "ایپچی” ہیلی کاپٹر کو سام میزائل کے ذریعے مشرقی البریج کیمپ کے علاقے میں  اسرائیل کے خلاف فائر کیا۔ دریں اثنا، شہید عمر القاسم کی فوج، جو جبهہ دیمقراطیہ لتحریر فلسطین کا عسکری بازو ہے، نے غزہ کے شمالی علاقے میں جبالیہ کیمپ کے مشرق میں غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے فوجیوں کے اجتماع کو مورٹر شیلز سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا۔

Tags: اسرائیلیالقسام بریگیڈٹینکحماسصیہونیغزہفلسطینیمرکاوہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.