• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

دمشق پرصہیونی فضائیہ کا حملہ، 2 شہری شہید

منگل 08-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
دمشق پرصہیونی فضائیہ کا حملہ، 2 شہری شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) شام کی سرکاری خبررساں ایجنسی سانا کے مطابق صہیونی فوج نے یہ میزائل حملہ لبنانی دارالحکومت بیروت کے اوپر سے کیا جس کے ساتھ ہی پہلے سے محتاط شام کا فضائی دفاعی نظام متحرک ہو گیا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روزملک شام کے دارالحکومت دمشق میں قابض صہیونی ریاست کی فضائیہ نے شامی  فوجی ٹھکانوں پر میزائل حملہ کیا جس کے نتیجے میں املاک کو نقصان پہنچا جبکہ2 عام شہریوں کی شہادت کی خبر موصول ہوئی ہیں۔

شام کی سرکاری خبررساں ایجنسی سانا کے مطابق صہیونی فوج نے یہ میزائل حملہ لبنانی دارالحکومت بیروت کے اوپر سے کیا جس کے ساتھ ہی پہلے سے محتاط شام کا فضائی دفاعی نظام متحرک ہو گیا جس نے بیشتر اسرائیلی میزائلوں کوفضاءمیں ہی تباہ کردیا۔

خیال رہے کہ صہیونی فوج کی جانب سے شام کی فوجی تنصیبات پریہ تازہ ترین حملہ ہےجس میں دو شہری  بھی شہید ہو ئے ہیں تاہم  اسرائیل کی جانب سے ابھی تک اس حملے پر کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا۔

Tags: بیروتدمشقشامی  فوجی ٹھکانےشہری شہیدصہیونی فضائیہقابض صہیونی ریاست اسرائیللبنانملک شام
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.