• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

دمشق: صیہونی فوج کا حملہ، چار شامی فوجی جاں بحق 4زخمی

اسرائیل کی جانب سے اکثر شام میں ایران کے حمایت یافتہ عسکریت پسندوں سے منسلک فوجی مقامات کو نشانہ بنایا جاتا ہے

منگل 08-08-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
دمشق: صیہونی فوج کا حملہ، چار شامی فوجی جاں بحق 4زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )شامی فوج نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے اسرائیلی میزائلوں کو مار کو ناکام بنایا تاہم صیہونی ریاست کی جانب سے اس حوالے سے کوئی اطلاعات جاری نہیں کی گئی ہیں۔

شامی خبر رساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل  کی نام نہاد فوج نے شام کے دارالحکومت دمشق کے قریب  شامی فوج پر فضائی حملہ کیا جس میں چار شامی فوجیوں کے جاں بحق ہونے جبکہ چار کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

شامی میڈیا کے مطابق حملہ مقامی وقت کے مطابق رات  سوا 2 بجے کے قریب کیا گیا جس میں اسلحے کے ذخیرے کو بھی نقصان پہنچانے کی  کوشش کی تھی تاہم اس کو نقصان نہیں پہنچ سکا۔

دوسری جانب ذرائع کا دعویٰ ہے کہ شامی فوجیوں نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے کچھ اسرائیلی میزائلوں کو مار گرایا۔اس حملے سے متعلق اسرائیل نے ابھی تک کوئی بیان جاری نہیں کیا، اسرائیل کی جانب سے اکثر شام میں ایران کے حمایت یافتہ عسکریت پسندوں سے منسلک فوجی مقامات کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔ کچھ ماہ قبل فروری میں شام نے اسرائیل پر دمشق پر کیے گئے میزائل حملوں میں 4 شہریوں اور ایک فوجی کو ہلاک کرنے کا الزام لگایا تھا۔

Tags: اسرائیلجاں بحقدمشقشامیشہیدصیہونی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.