• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

موجودہ عالمی نظام بری طرح ناکام ہوچکا، اسرائیل کا احتساب ہونا چاہئے: جنوبی افریقہ

بین الاقوامی قانون اور اداروں کا مقصد طاقتور ریاستوں اوران کے اتحادیوں کو یہاں تک کہ نسل کشی کے جرائم کے لیے ذمہ داروں کو بھی ذمہ دار ٹھہرانا نہیں ہے

ہفتہ 24-02-2024
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
موجودہ عالمی نظام بری طرح ناکام ہوچکا، اسرائیل کا احتساب ہونا چاہئے: جنوبی افریقہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) جنوبی افریقہ کی نمائندہ نے صیہونی ریاست  اسرائیل کے خلاف بین الاقوامی عدالت انصاف میں مقدمہ دائر کرنے پر کچھ بڑی طاقتوں کے اعتراضات پر بات کی۔

جنوبی افریقہ کی وزیر خارجہ نیلیڈی پانڈور نے برازیل میں جی 20 وزرائے خارجہ کے اجلاس میں  غزہ میں غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی جانب سے جنگی جرائم پر عالمی برادری کی جانب سے  فعال کردار نہ اداکرنے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ "بین الاقوامی قانونی ادارے طاقتور ممالک اور ان کے اتحادیوں کو سزا کے بغیر چھوڑ دیتے ہیں، چاہے وہ نسل کشی کے جرائم کا ارتکاب ہی کیوں نہ کریں”۔

پانڈور نے جنوبی افریقہ کی طرف سے اسرائیلی غاصب ریاست کے خلاف بین الاقوامی عدالت انصاف میں مقدمہ دائر کرنے پر کچھ بڑی طاقتوں کے اعتراضات پر بات  کرتے ہوئے کہا کہ کچھ بڑی طاقتوں کی طرف سے جاری کردہ موقف بین الاقوامی قانون میں موجود ادارہ جاتی تعصب کا اشارہ ہے،  "دوسرے لفظوں میں بین الاقوامی قانون اور اداروں کا مقصد طاقتور ریاستوں اوران کے اتحادیوں کو یہاں تک کہ نسل کشی کے جرائم کے لیے ذمہ داروں کو بھی ذمہ دار ٹھہرانا نہیں ہے” موجودہ صورت حال کو بدلنا چاہیے تاکہ طاقت ور ممالک کو حاصل استثنیٰ کو ختم کیا جا سکے”۔

انہوں نےکہا کہ موجودہ عالمی نظام بری طرح ناکام ہوچکا ہے اور یہ نظام مظلوم کو انصاف دلانے اور ظالم کو سزا دینے کے بجائے مظلوم پر ظلم ڈھانے اور مجرم کو بچانے کے لیے کام کررہا ہے۔”سب کے لیے ایک زیادہ منصفانہ اور مساوی بین الاقوامی قانونی نظام کو یقینی بنانے کے لیے عالمی گورننس اداروں کو تبدیل کرنا اور استعمال کرنا پہلے سے کہیں زیادہ ضروری ہو گیا ہے”

Tags: اسرائیلیجنوبی افریقہصیہونیعالمینسل کشینیلیڈی پانڈور
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.