• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

ملائیشیا حماس کی حمایت جاری رکھے گا، حماس پر کوئی پابندی قابل قبول نہیں: وزیر اعظم انور ابراہیم

 ملائیشیا متفقہ طور پر فلسطین کاز کی حمایت جاری رکھے گا اور ہم حماس پر کسی پابندی یا سزا کیلئے تیار نہیں ہیں یہ ناقابل قبول ہے ہم کوئی بھی دھمکی قبول نہیں کریں گے۔

جمعرات 09-11-2023
in حماس, خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
ملائیشیا حماس کی حمایت جاری رکھے گا، حماس پر کوئی پابندی قابل قبول نہیں: وزیر اعظم انور ابراہیم
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطین کے حوالے سے ہم کوئی  دھمکی قبول نہیں کریں گے، حماس پر پابندی یہ امریکا کا یک طرفہ اقدام ہوگا جس کی کوئی حیثیت نہیں۔

ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے پارلیمنٹ ہاؤس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملائیشیا، فلسطین کی حمایت جاری رکھیں گے۔

حزب اختلاف کے رکن کی جانب سے گزشتہ ہفتے امریکی ایوان نمائندگان میں حماس کے غیر ملکی سپورٹرز پر پابندی کیلئے پیش کی گئی قرارداد پر  ملائیشین حکومت کے مؤقف  دریافت کئے  جانے پر اپنے تفصیلی جواب میں وزیراعظم نور ابراہیم نے کہا کہ  ملائیشیا متفقہ طور پر فلسطین کاز کی حمایت جاری رکھے گا اور ہم حماس پر کسی پابندی یا سزا کیلئے تیار نہیں ہیں یہ ناقابل قبول ہے ہم کوئی بھی دھمکی قبول نہیں کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ امریکا کا یک طرفہ اقدام ہوگا جس کی کوئی حیثیت نہیں کیونکہ بطور رکن ہم صرف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے فیصلوں کی پاسداری کرنے کے پابند ہیں۔

Tags: اسرائیلحماسفلسطینیملائیشیانور ابراہیم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.