• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

علی اکبر ولایتی کا اسماعیل ھنیہ سے رابطہ، صیہونی دشمن کے خلاف حمایت کی یقین دہانی

اسلامی جمہوریہ ایران مظلوم فلسطینیوں کے دیرینہ حقوق کی حمایت جاری رکھے گا۔

بدھ 23-08-2023
in حماس, خاص خبریں, فلسطین
0
علی اکبر ولایتی کا اسماعیل ھنیہ سے رابطہ، صیہونی دشمن کے خلاف حمایت کی یقین دہانی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) علی اکبر ولایتی نے فلسطین کے مغربی کنارے میں مزاحمتی کارروائیوں پر اسماعیل ھنیہ کو مبارک باد پیش کی۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق  گذشتہ روز اسلامی جمہوریہ ایران کے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ علی خامنہ ای کے مشیر علی اکبرولایتی نے غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی شعبے کےسربراہ اسماعیل ھنیہ سے ٹیلی فون پر  رابطہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق علی اکبر ولایتی نے مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے میں  فلسطینی جانبازوں کی جانب سے کی جانے والی حالیہ کامیاب مزاحمتی کارروائیوں پر اسماعیل ھنیہ کو مبارک باد پیش  کرتےہوئے فلسطینی عوام کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے اور ان کی مزاحمت کی حمایت کے لیے ایران  کے ٹھوس موقف کے عزم کا اعادہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران فلسطینیوں کے دیرینہ حقوق کی حمایت جاری رکھے گا۔

Tags: اسرائیلیاسماعیل ھنیہصیہونیعلی اکبرولایتیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.