• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مزاحمت کاروں کے خلاف استعمال کی شرط: اسرائیل کی عباس ملیشیا کو جدید اسلحے کی فراہمی

عباس ملیشیا کو فراہم کردہ کھیپ میں M-16 کلاشنکوف سمیت امریکہ اور اسرائیلی فوج کے زیراستعمال دیگر سازو سامان شامل ہے۔

بدھ 13-09-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مزاحمت کاروں کے خلاف استعمال کی شرط: اسرائیل کی عباس ملیشیا کو جدید اسلحے کی فراہمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غاصب صیہونی حکام نے فلسطینی اتھارٹی کو جدید اسلحہ کی فراہمی اس شرط پر یقینی بنائی ہے کہ یہ اسلحہ اسرائیلی سیکیورٹی  ایجنسیز کے خلاف استعمال نا کیاجائےبلکہ اس کا استعمال اسرائیلی فوج اور پولیس کے شانہ بشانہ مزاحمت کاروں کے خلاف کیا جائے۔

گذشتہ روز غیر قانونی ٰصیہونی ریاست اسرائیلی فوج کے عبرانی زبان کے ریڈیو "دورون قدوش” نے اسرئیلی حکام کی جانب سے فلسطینی اتھارٹی کی سیکیورٹی سروسز کو آلات اور ہتھیار فراہم کرنے کے حوالے سے ​​تفصیلات کا انکشاف کیا۔

ریڈیونے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ "فلسطینی اتھارٹی نے گذشتہ کئی عرصے سے اسلحہ اور جدید ٹیکنالوجی کا مطالبہ کیا تھا جس کے بعد اسرائیلی حکام نے اتھارٹی کو خودکار ہتھیاروں اور جدید ٹیکنالوجی پر مشتمل سامان کی کھیپ  فراہم کی ہے جس میں M-16 کلاشنکوف سمیت  امریکہ اور اسرائیلی فوج کے زیراستعمال دیگر سازو سامان شامل ہے ۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے اس اسلحہ کی فراہمی اس شرط پر کی گئی ہے کہ فلسطینی اتھارٹی اس اسلحہ کو اسرائیلی سیکیورٹی فورسز کے خلاف استعمال نہیں ہونے دی گی بلکہ اس کا استعمال  فلسطینی مزاحمتی تنظیموں اور اکائیوں کے خلاف کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ فلسطینی حکام کی جانب سے طویل عرصے سے اسرائیلی حکام سے اسلحہ اور جدید ٹیکنالوجی کی فراہمی کا مطالبہ کیا جارہا تھا جس کا اسرائیل کی جانب سے انکار کردیا گیا تھا تاہم   یہ منظوری عقبہ اور شرم الشیخ سربراہی اجلاس اور مقبوضہ علاقوں میں اسرائیلی حکومت کی سرگرمیوں کے رابطہ کار کے ساتھ مذاکرات کے نتیجے میں سامنے آئی ہے۔

Tags: اسرائیلیصیہونیعباس ملیشیافلسطینکلاشن کوفکلاشنکوفمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.