• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

کولمبیا : 2سو سے زائد دانشوروں کا اسرائیل کا بائیکاٹ

جمعہ 25-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
کولمبیا : 2سو سے زائد دانشوروں کا اسرائیل کا بائیکاٹ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) بی ڈی ایس انٹرنیشنل موومنٹ کی جانب سے ان پروفیسرز اور لیکچررز کے دستخطوں پرمشتمل مشترکہ  بیان میں عہد کیاہے کہ وہ اسرائیل کے نسل پرستانہ اقدامات میں خرچ ہونے والی ہر طرح کی فنڈنگ کے حصول سے انکار کریں گے اسرائیل سے منسوب کسی بھی تعلیمی تعاون میں حصہ نہیں لیں گے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قابض ریاست اسرائیل میں فلسطینیوں پر جاری مظالم اور نسل پرستانہ اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے کولمبیا میں بی ڈی ایس انٹرنیشنل موومنٹ کی طرف سے جاری کردہ 14 لاطینی امریکی ممالک کے2سو سے زائد  دانشوروں نے اسرائیلی تعلیمی اداروں کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔

بی ڈی ایس انٹرنیشنل موومنٹ کی جانب سے ان پروفیسرز اور لیکچررز کے دستخطوں پرمشتمل ایک مشترکہ  بیان میں عہد کیاہے کہ وہ صہیونی  ریاست  کے نسل پرستانہ اقدامات میں خرچ ہونے والی ہر طرح کی فنڈنگ کے حصول سے انکار کریں گے اسرائیل سے منسوب کسی بھی تعلیمی تعاون میں حصہ نہیں لیں گے۔

اسرائیل کے بائیکاٹ کے لیے گلوبل موومنٹ کی برازیلی شاخ کے ایک کارکن فیبیو بوسکو نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکی ماہرین تعلیم کااسرائیل کے بائیکاٹ میں  شامل ہونا اور اس کے نسل پرستانہ اقدامات  میں ملوث تعلیمی اداروں کے خلاف آواز اٹھانہ بہت اہمیت کا حامل ہےاور اس سے صہیونی جرائم کو بے نقاب کرنے میں مدد ملے گی۔

Tags: اسرائیلامریکی ماہرین تعلیمبائیکاٹبی ڈی ایس انٹرنیشنلکولمبیالاطینی امریکہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.