• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی ریاست اسرائیل کے شہری اب بغیر ویزا امریکہ جائیں گے

امریکا اہم اتحادی ہونےکی حیثیت سےدیگر مسلم ممالک کےساتھ اسرائیل کے تعلقات معمول پر لانے کیلیے بھی سرگرم رہاہے۔

بدھ 27-09-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صہیونی ریاست اسرائیل کے شہری اب بغیر ویزا امریکہ جائیں گے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض ریاست اسرائیل کو آئندہ ہفتے تک امریکا کے ویزا ویور پروگرام میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔

عالمی ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق امریکہ کی جانب سےفلسطینیوں پر مظالم ڈھانے والی قابض ریاست اسرائیل کوامریکہ  کے ویزا ویور پروگرام میں شامل کیا جارہا ہے جس کے تحت جلد ہی صہیونی ریاست کے شہری ویزے کے بغیردیگر40 کے قریب یورپی اور ایشیائی ملکوں کے شہریوں کی طرح امریکا میں داخل ہوسکیں گےاور بغیر ویزے 3 ماہ کے لیے امریکا میں قیام کر سکیں گے۔

ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ امریکا میں صہیونی ریاست کے شہریوں کیلیے ویزا کے بغیر داخلے کی یہ سہولت صہیونی  ہم منصب کی درخواست پر امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلینکن کے حکم پردی جارہی ہے۔

امریکا اس سے قبل اسرائیل کا اہم اتحادی ہونے کی حیثیت سے گزشتہ چند برسوں میں کئی عرب ممالک کے سفارتی تعلقات اسرائیل کے ساتھ بحال کروانے میں ثالثی کا کردار ادا کر چکا ہے اور اب سعودی عرب  سے اسرائیل معاہدے کیلیے سر گرم ہے۔

یاد رہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن نے صہیونی شہریوں کو بغیر ویزے کے امریکا میں داخل ہونے کی اجازت دینے پر غور شروع کردیا ہےجس کے بعد قابض ریاست اسرائیل  کو آئندہ ہفتے تک امریکا کے ’’ویزا ویور پروگرام‘‘ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے ۔

Tags: اسرائیلی وزیر خارجہامریکی ویزاانتھونی بلینکصہیونی ریاست اسرائیلمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.