• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

امریکا اور دیگر ملکوں کے شہری اسرائیلی فوج کی وردیاں پہن کر جنگ میں شریک ہیں: حماس کا دعویٰ

جنگجوؤں کو صرف فوجی اہداف اور فوجیوں سے نمٹنے کا ہدف دیا گیا تھا،حملے کے دوران غزہ کے عام شہری بھی مسلح یہودی آباد کاروں پر ٹوٹ پڑے

جمعہ 13-10-2023
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
امریکا اور دیگر ملکوں کے شہری اسرائیلی فوج کی وردیاں پہن کر جنگ میں شریک ہیں: حماس کا دعویٰ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) جنگجوؤں کو صرف صیہونی  فوجی اہداف اور فوجیوں سے نمٹنے کا ہدف دیا گیا تھا،حملے کے دوران غزہ کے عام شہری بھی مسلح یہودی آباد کاروں پر ٹوٹ پڑے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی  تحریک حماس کے بیرونی ملک رہنما صالح العاروری قطر کےنشریاتی ادارے الجزیرہ کو دیئے گئے انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ غمال بنائے گئے بہت سے اسرائیلی فوجی امریکی اور فرانسیسی شہری نکلےہیں اسرائیلی فوج کی وردیاں پہن کر جنگ میں شریک ہیں۔

انھوں نے کہا کہ جنگجوؤں کو صرف فوجی اہداف اور فوجیوں سے نمٹنے کا ہدف دیا گیا تھا،حملے کے دوران غزہ کے عام شہری بھی مسلح یہودی آباد کاروں پر ٹوٹ پڑے جوفطری ہے اس دوران صیہونی افواج نے  اور اہلکاروں نے اپنے شہریوں کو بچانے کیلئےکوئی مداخلت نہیں کی۔

صالح العاروری کا کہنا تھا کہ حماس اسرائیلی شہریوں اور یرغمالیوں کے ساتھ عالمی قوانین کے مطابق کارروائی کا پابند ہے، عام شہریوں کو نشانہ نہ بنانا حماس تحریک کے بنیادی اصولوں کا حصہ ہے جبکہ اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی میں اب تک صرف شہری علاقوں پر بمباری کی ہے۔

انھوں نے مزید کہا کہ خطہ فلسطین صدیوں تک مذہبی جنگوں سے پاک رہا، مذہبی شدت پسندی کی داغ بیل مغرب نے ڈالی۔

Tags: اسرائیلیحماسصالح العاروریصیہونیغزہفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.