• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

سی آئی آر کی اسرائیلی وزیر کے بین الپارلیمانی تنظیم برائے انسداد دہشتگردی کا رکن بننے کی مذمت

اسرائیلی نمائندے کو کمیٹی کے انتخابات میں بطور امیدوار کھڑا کرنے کی اجازت دینا بذات خود کانفرنس میں جمع ہونے والوں کی توہین ہے۔

بدھ 15-03-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
سی آئی آر کی اسرائیلی وزیر کے بین الپارلیمانی تنظیم برائے انسداد دہشتگردی کا رکن بننے کی مذمت
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) کونسل کا کہنا ہے کہ یہ اقدام فلسطینی عوام کے خلاف جاری اسرائیلی دہشت گردی کی واضح حمایت ہے۔

کونسل برائے بین الاقوامی تعلقات-فلسطین  (سی آئی آر) نے بین الپارلیمانی تنظیم برائے انسداد دہشتگردی کی جانب سے اقوام متحدہ میں اسرائیل کے سابق مندوب اور رکن کنیسٹ ڈینی ڈینن کو یونین کی کمیٹی کا رکن منتخب کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہےکہ یہ اقدام فلسطینی عوام کے خلاف جاری اسرائیلی دہشت گردی کی واضح حمایت ہے۔

کونسل نے نوٹ کیا کہ اسرائیلی غاصب کنیسیٹ کے نمائندے کو کمیٹی کے انتخابات میں بطور امیدوار کھڑا کرنے کی اجازت دینا بذات خود کانفرنس میں جمع ہونے والوں کی توہین ہے۔

کونسل نے یونین کے اراکین سے مطالبہ کیا کہ وہ  خاص طور پر حالیہ اسرائیلی قتل عام اور فلسطینی عوام کے خلاف آباد کاروں کے بڑھتے ہوئے جرائم کے بعد اسرائیلی قبضے کو ختم کریں اور کمیٹی میں اس کی رکنیت منسوخ کریں ۔

کونسل نے یونین اور اس کے اراکین پر زور دیا کہ وہ اس فیصلے پر نظر ثانی کریں اور اسرائیلی قبضے کو فلسطینیوں کے خلاف نسل پرستی اور جنگی جرائم کے ارتکاب کے لیے جوابدہ ٹھہرائیں۔

اتوار کے روز، بین الپارلیمانی یونین نے 47 ممالک کے نمائندوں کی خفیہ ووٹنگ میں اسرائیلی غاصبانہ وفد کے سربراہ ڈینی ڈینن کو یونین کی انسداد دہشت گردی کمیٹی کا رکن منتخب کیا۔

Tags: اسرائیلیڈینی ڈیننسی آئی آرصہیونیفلسطینیین الپارلیمانی تنظیم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.