• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

غزہ میں شہید ہونے والے صحافیوں کی یاد میں تقریب

تقریب میں معروف صحافی ہرمیت سنگھ، فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم، صحافی رضی طاہر، نادر بلوچ، عبد الحمید لون سمیت متعدد صحافیوں نے شرکت کی۔

پیر 08-01-2024
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
غزہ میں شہید ہونے والے صحافیوں کی یاد میں تقریب
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے غزہ میں شہید ہونے والے ایک سو سے زائد صحافیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے اسلام آباد میں صحافی برادری اور ڈیجیٹل میڈیا کے اراکین کے ہمراہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

اس موقع پرغزہ میں غاصب صیہونی جارحیت کا نشانہ بننے والے صحافیوں کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں اور غزہ میں جاری امریکی و اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کی گئی۔ صحافی برادری اور سول سوسائٹی اراکین نے مطالبہ کیا کہ امریکہ غزہ میں جارحیت کو بند کرے۔

تقریب میں معروف صحافی ہرمیت سنگھ، فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم، صحافی رضی طاہر، نادر بلوچ، عبد الحمید لون سمیت متعدد صحافیوں نے شرکت کی۔

Tags: اسرائیلیپاکستانشہیدصحافیصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.