• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ میں جنگ بندی معاہدہ بہت قریب ہے، اسرائیلی میڈیا

موساد کے سربراہ، ڈیوڈ بارنیہ، قطر روانہ ہوں گئے ہیں تاکہ حماس کے ساتھ اسیران کے تبادلے کے معاملے پر مذاکرات جاری رکھ سکیں۔

پیر 06-01-2025
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں جنگ بندی معاہدہ بہت قریب ہے، اسرائیلی میڈیا
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) غزہ پر اسرائیلی جارحیت کو 458 ویں دن مکمل ہوگئے اور اب محصور شہر کے حوالے سے بات چیت میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے، تاہم ابھی کچھ تنازعات حل طلب ہیں۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق مذاکرات جاری ہیں، صیہونی دشمن کے وفد نے کہا کہ کچھ مسائل کو حل کرنے کے لیے حکومت کے سیاسی سطح پر واپس جانے کی ضرورت ہے۔ اس دوران حماس کی قیادت کے غزہ سے انخلاء کے بارے میں اسرائیلی شرائط کے حوالے سے خبریں بے بنیاد قرار دی گئی ہیں۔

غیرقانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے میڈیا  نے خبر دی ہے کہ اسرائیل کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی موساد کے سربراہ، ڈیوڈ بارنیہ، قطر روانہ ہوں گئے ہیں تاکہ حماس کے ساتھ اسیران کے تبادلے کے معاملے پر مذاکرات جاری رکھ سکیں۔

امریکی صدر جو بائیڈن کے مشیر، بریٹ میک گورک، بھی قطر پہنچے ہیں تاکہ غزہ میں جنگ بندی کے لیے بات چیت میں حصہ لے سکیں۔ اسرائیلی ذرائع کے مطابق مذاکرات میں کافی پیش رفت ہوئی ہے، لیکن ابھی کئی اہم معاملات حل ہونا باقی ہیں۔

Tags: اسرائیلیجنگ بندیحماسڈیوڈ بارنیہصیہونیغزہفلسطینیموساد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.