• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

کینسر کے مریض فلسطینی قیدی کی والدہ کی عالمی برادری سےمددکی اپیل

جمعہ 25-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل میں کینسر کے مریض فلسطینی کی سنگین صورت حال 
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی اسیر ناصر ابوحمید کی والدہ کا کہنا ہے کہ صہیونی   جیل کے کلینک میں ابو حمید کو کینسر کے علاج کے بجائے  صرف دردکش ادویات دی جارہی ہے جو ناصرابو حمید کو زندگی سے دور لے جانے کا باعث بن سکتی ہیں۔

تفصیلات  کے مطابق قابض ریاست اسرائیل کی رملہ جیل کے کلینک میں کینسر کے مرض میں مبتلا فلسطینی قیدی  ناصر ابو حمید کی والدہ  نےانسانی ہمدردی کی بنیاد پر عالمی برادری سے اپنے بیٹے کی  صحت کی سنگینی کے نتیجے میں صہیونی حکام  پر دباؤ کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابو حمید کی حالت سخت خطرے میں  ہےجبکہ صہیونی  جیل انتظامیہ  کی مسلسل مجرمانہ غفلت کے باعث ان کی صحت کی صورت حال تیزی سے بگڑ رہی ہےاور کسی بھی وقت ابو حمید کی موت واقع ہو سکتی ہے۔

فلسطینی اسیرناصر ابوحمید کی والدہ کا کہنا ہے کہ صہیونی جیل کے کلینک میں ابو حمید کو  کینسر کے علاج کے بجائے صرف دردکش ادویات دی جا رہی ہیں جو ناصرابو حمید کو زندگی سے دور لے جانے کا باعث بن سکتی ہیں، فلسطینی اسیر کی والدہ نے عالمی اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ اس سے پہلے کہ ابو حمید زندگی کی بازی ہار جائے انسانی ہمدردری کے ناطے ابو حمید کی رہائی کیلیے جلد اقدامات کیے جائیں۔

Tags: اپیلرملہ کلینکعالمی ادارےعالمی برادریفلسطینی قیدیکینسرناصرابو حمید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.