• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

پناہ گزین کیمپ پر بمباری، خواتین اور بچوں سمیت 19 فلسطینی شہید

جمعرات 10-10-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
پناہ گزین کیمپ پر بمباری، خواتین اور بچوں سمیت 19 فلسطینی شہید
0
SHARES
7
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) غاصب صیہونی افواج نے وحشیانہ قتل عام کا روایتی جواز پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہاں پر اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے مزاحمت کار موجود تھے جنہیں نشانہ بنایا گیا تاہم وہاں پر کسی مسلح شخص کی موجودگی کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔

فلسطینی شہری دفاع کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی افواج نے محصور شہر غزہ کے وسطی علاقے میں اسرائیلی دہشتگردی سے بے گھر ہونے والے فلسطینیوں کے لئے قائم کردہ ایک پناہ گزین کمیپ پر وحشیانہ بمباری کی جس کے  نتیجےمیں خواتین اور بچوں سمیت 17 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔

ترجمان نے بتایا ہے کیمپ پر کی گئی بمباری سے شہید اور زخمی ہونے والوں کو نصیرات کے العودہ ہسپتال اور دیر البلح کے الاقصیٰ شہدا منتقل کیا گیا ہے۔دریں اثنا اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ کے علاقے جبالیہ میں بھی بمباری جاری رکھی۔ جبالیہ میں بمباری کا تازہ سلسلہ چھٹے روز سے جاری ہے۔ جبالیہ میں اسرائیلی فوج نے زمینی حملہ بھی شروع کر رکھا ہے۔

Tags: اسرائیلیپناہ گزینشہیدصیہونیغزہفلسطینینسل کشی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.