• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نابالغ فلسطینی بچوں کو قید کرنے کا بل کنیسٹ میں پیش

اس قانون کے تحت نابالغ فلسطینی بچوں پر فوجی عدالتوں میں مقدمہ چلایا جائے گا اور سزائیں دی جائیں گی۔

پیر 19-06-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
نابالغ فلسطینی بچوں کو قید کرنے کا بل کنیسٹ میں پیش
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )2اگست 2016 کو صیہونی ریاست نے ایک بل منظور کیا تھا جس میں 12 سال تک کے فلسطینی بچوں پر فوجی عدالتوں میں مقدمہ چلا کر سزا سنائی جاسکتی ہے۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق  فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد پارلیمنٹ میں  فلسطینیوں کے خلاف ایسا سفاکانہ بل پیش کیئے جانے کی تیاری کی جارہی ہے جس کے تحت نابالغ فلسطینی بچوں کو گرفتار کرکے ان پر فوجی عدالتوں میں مقدمہ چلایا جائے گا اور سزائیں دی جائیں گی۔

واضح رہے کہ 2 اگست، 2016 کو اسرائیل کی پارلیمنٹ نے ایک نئے قانون کی منظوری دی تھی جس کے تحت اسرائیلی حکام 12 سال تک کے فلسطینی بچوں کو قید کر سکتے تھے۔ اسرائیلی حکام کو اس قابل بناتا ہے کہ کسی بھی فلسطینی بچے کو چاہے اس کی عمر 14 سال سے کم ہو”کو گرفتارکرسکتے ہیں ۔

اس قانونی کے حق میں  کنیسٹ کے بتیس ارکان نے ووٹ دیاتھا، جبکہ 16 نے مخالفت  کی تھی اور رکن نے اس قانون کے پاس ہونے میں حصہ نہیں لیاتھا ۔

Tags: اسرائیلیصیہونیفلسطینیکنیسٹنابالغ فلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.