• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بائیڈن انتظامیہ 5 عرب ممالک کے ساتھ فلسطینی ریاست کا قیام  پر کام کررہی ہے:  واشنگٹن پوسٹ

منصوبے میں مشرقی بیت المقدس کے دارالحکومت کے ساتھ ایک فلسطینی ریاست کے قیام اور مغربی کنارے میں آباد غیر قانونی صیہونی بستیوں کو خالی کرنے کا ٹائم ٹیبل شامل ہے

جمعرات 15-02-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
بائیڈن انتظامیہ 5 عرب ممالک کے ساتھ فلسطینی ریاست کا قیام  پر کام کررہی ہے:  واشنگٹن پوسٹ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو نے کسی  بھی طرح کی فلسطینی ریاست کے قیام کو مسترد کردیا ہے متعدد صیہونی وزراء  بھی فلسطینی ریاست کے قیام کی سختی سے مخالفت کی ہے۔

معروف امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں  انکشاف کیا ہے کہ  بائیڈن انتظامیہ 5 عرب ممالک کے ساتھ ایک امن منصوبہ تیار کر رہی ہے جس میں ایک فلسطینی ریاست بھی شامل ہے، اس منصوبے کا آغاز غزہ میں 6 ہفتوں کے لیے جنگ بندی کے اعلان اور قیدیوں کے تبادلے سے ہوگا۔

اس منصوبے میں اسرائیل کو سعودی عرب اور عرب ممالک کے ساتھ سلامتی کی ضمانتوں سمیت  مغربی کنارے اور غزہ میں سیکورٹی اور گورننس کے انتظامات کے قیام ، امریکہ، قطر اور مصر کی ثالثی سے غزہ میں قیدیوں کی رہائی کا فوری معاہدہ  سمیت دیگر  کئی نکات  بھی شامل ہیں۔

اخبار کے مطابق  اس منصوبے پر کام کرنے والے ممالک اسے اگلے جمعہ کو شروع ہونے والی سالانہ میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں پیش کرنے کی امید رکھتے ہیں،  اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس منصوبے میں مشرقی بیت المقدس کے دارالحکومت کے ساتھ ایک فلسطینی ریاست کے قیام اور مغربی کنارے میں آباد غیر قانونی صیہونی بستیوں کو خالی کرنے کا ٹائم ٹیبل شامل ہے، لیکن یہ سب  غزہ میں جاری جنگ بندی کے معاہدے کی تکمیل سے مشروط ہے۔

Tags: اسرائیلیبائیڈنصیہونیغزہفلسطینیفلسطینی ریاستمصرواشنگٹن پوسٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.