• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بھارت نے صہیونی ریاست اسرائیل کی بندرگاہ خرید لی

ہفتہ 16-07-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
بھارت نے صہیونی ریاست اسرائیل کی بندرگاہ خرید لی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل کو امید ہے کہ بھارت کے ہاتھوں  بندرگاہ کی فروخت سے اندرون ملک درآمدی قیمتوں میں کمی آئے گی اور اسرائیلی بندرگاہوں پر طویل انتظار کے اوقات کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق  بھارت کی ایک مشہور بندرگاہیں چلانے والی کمپنی اڈانی پورٹس نے اعلان کیا ہے کہ اس نے بحیرہ روم پر ایک بڑے تجارتی مرکز کو خرید لیا ہے ، یہ تجارتی مرکز قابض صہیونی ریاست اسرائیل  کی مشہور حیفا بندرگاہ  ہے جسے اڈانی پورٹس  کے مطابق  اسرائیلی کمپنی گیڈوٹ کے ساتھ شراکت میں 1.18 ارب ڈالر میں خرید لیاگیا  ہے۔

مزید اطلاعات کے مطابق اڈانی گروپ اور اسرائیل کی کیمیکلزاینڈ لاجسٹک گروپ گیدوٹ 2054ء تک حیفا بندرگاہ کو چلائے گاجبکہ اڈانی پورٹس کا کہنا ہے کہ حیفا بندرگاہ کی نج کاری کا عمل دو سال میں مکمل ہو جائے گا جس کےنتیجے  میں انڈین کمپنی کے اس اقدام سے ملک کی مقامی بندرگاہوں کو مشرق وسطیٰ اور یورپ کے ساتھ روابط قائم کرنے میں مدد ملےگی اور شہرییوں کو روزگار کے اچھے مواقع میسر آئیں گے۔

اس حوالے سے کہا جارہا ہے کہ  اسرائیل کو امید ہے کہ بھارت کے ہاتھوں  بندرگاہ کی فروخت سے اندرون ملک درآمدی قیمتوں میں کمی آئے گی اور اسرائیلی بندرگاہوں پر طویل انتظار کے اوقات کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔

Tags: اڈانی پورٹسبھارتحیفا بندرگاہصہیونی ریاست اسرائیلمشرق وسطیٰیورپ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.