• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

بیروت: عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کےوفد کی حسن نصر اللہ سے ملاقات

جمعرات 30-06-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
بیروت: عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کےوفد کی حسن نصر اللہ سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) سید حسن نصر اللہ اورعوامی محاذ برائے آزادی فلسطین  کے عہدیداران نے علاقے کی صورت حال کا تفصیلی جائزہ لیا اور فلسطین، لبنان اور خطے کی سیاسی اور میدانی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

لبنان کی تحریک حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نےلبنان کے دارالحکومت  بیروت میں عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے خصوصی وفد سے ملاقات کی، یاد رہے کہ تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے بھی حالیہ دنوں میں لبنان کا دورہ کیا ہے جس کے بعد ہی عوامی محاذ  نے بھی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سے خصوصی ملاقات کی ہے۔

سید حسن نصر اللہ  سے ملاقات میں عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے عہدیداران پر مشتمل وفد کی سربراہی سیکریٹری جنرل طلال ناجی نے کی جبکہ ملاقات میں لبنان کی حزب اللہ تحریک کی سیاسی کونسل کے رکن حسن ہبلت اللہ بھی موجود تھے ،  گفتگو میں علاقے کی صورت حال کا تفصیلی جائزہ لیا  گیااور فلسطین، لبنان اور خطے کی سیاسی اور میدانی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

اس وقت اسرائیل اور لبنان کے درمیان  متنازعہ علاقے میں گیس نکالنے کے لیے صیہونی جہاز کی موجودگی کے بعدلبنان اور صیہونی حکومت کے درمیان کشیدگی میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور حزب اللہ تحریک کے تعلقات عامہ کی جانب سے بھی جاری بیان میں  فلسطینی دھڑوں کی لبنان آمد کا مقصد بھی کشیدگی بڑھانے والے قابضین کی کوششوں کے تناظر میں بات چیت ہے جو خطے پر مختلف طریقوں سے تسلط جماناچاہتے ہیں۔

Tags: اسماعیل ہنیہبیروتتحریک حماسحزب اللہسید حسن نصر اللہعوامی محاذ برائے آزادی فلسطینلبنان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.