• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نسل پرست اسرائیل کی امریکی امداد فوری بند ہونا چاہئے، برنی سینڈرز

نیتن یاہو کیا کر رہے ہیں،  ان کی حکومت کے اتحادی فلسطینی عوام کے ساتھ کیا کررہے ہیں یہ سب ناقبل قبول ہے

ہفتہ 04-03-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
نسل پرست اسرائیل کی امریکی امداد فوری بند ہونا چاہئے، برنی سینڈرز
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیل کے نسل پرستانہ اقدامات پر برنی سینڈرز نے کہا ہے کہ آپ دو ریاستی حل سے منہ نہیں موڑ سکتے، فلسطینی عوام کو نیچا نہیں دکھا سکتے اور  آپ امریکہ آکر پیسے نہیں مانگ سکتے۔

بی ایس نیوز کے "فیس دی نیشن” شو پر اپنے ایک انٹرویو کے دوران  امریکی سینیٹ کے سینئر رکن برنی سینڈرز نے فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی انتہائی دائیں بازو کی حکومت کے عدلیہ کو نقصان پہنچانے اور یہودی بستیوں کے لیے مزید فلسطینی اراضی کو چوری کرنے کے انتہا پسندانہ اقدام پر شرمندگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ  شدت  پسند صیہونی ریاست کے نسل پرستانہ اقدامات پر گہری تشویش ہے۔

انھوں نے کہا کہ اسرائیل میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلیوں  کے بدترین نسل پرستانہ اقدامات پر "میں بہت پریشان ہوں کہ وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کیا کر رہے ہیں،  ان کی حکومت  کے اتحادی فلسطینی عوام کے ساتھ کیا کررہے ہیں یہ سب ناقبل قبول ہے ۔”

انھوں نے مزید کہا کہ امریکہ کو صیہونی ریاست اسرائیل کے لیے مختص کیے گئے فنڈز کے  پر نظر ثانی کی ضرورت ہے بلکہ یہ امداد فوری طورپر بند ہونی چاہئے۔

انھوں نے صیہونی ریاست کے انتہائی نسل پرستانہ اقدامات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ "آپ نسل پرست حکومت نہیں چلا سکتے،  آپ دو ریاستی حل سے منہ نہیں موڑ سکتے ،  آپ فلسطینی عوام کو نیچا نہیں دکھا سکتے اور ان تمام اقدامات کے ساتھ  آپ امریکہ آکر پیسے نہیں مانگ سکتے۔

Tags: اسرائیلیامریکیبرنی سینڈرزصیہونیفسلطینینسل پرست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.