• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

بینی گینٹز اوربینیٹ کے بیانات نے تصدیق کردی کہ مذاکرات صرف دھوکہ ہے، حماس   

جمعرات 24-02-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی اتھارٹی کے جارحانہ اقدامات کی مذمت کرتے ہیں، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حریک حماس نےکہا کہ بینی گینٹز کے یہ ریمارکس فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے ساتھ ان کی براہ راست ملاقات کے بعد دیے گئے تاکہ اوسلو کی ٹیم کو ایک نیا دھچکا لگے جو ابھی تک مضحکہ خیز مذاکرات کی شرط لگا رہی ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی دہشت گردی کے خلاف برسر پیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے میونخ سکیورٹی کانفرنس میں صہیونی اسرائیلی وزیردفاع بینی گینٹز کے ریمارکس کی شدید الفاظ میں مذمت کر تے ہوئے کہا ہے کہ بینی گینٹز نے خود ہی مذاکرات کے ذریعےمعاملات کے حل کی  لاحاصل کوشش کی تصدیق کردی ہے۔

تحریک حماس نےواضح کیا ہے کہ بینی گینٹز کے یہ ریمارکس فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے ساتھ ان کی براہ راست ملاقات کے بعد دیے گئے تاکہ اوسلو کی ٹیم کو ایک نیا دھچکا لگے جو ابھی تک مضحکہ خیز مذاکرات کی شرط لگا رہی ہے، قومی حقوق غاصبوں سے بھیک مانگ کر نہیں چھینے جاسکتے، ہمارے فلسطینی عوام اتحاد اور قوت ارادی نیز بہادری سے مزاحمت کے ساتھ آزادی ، وطن واپسی اوراپنے ملک کی تشکیل کے لیے اپنی امنگیں حاصل کر سکتے ہیں۔

حماس نے مزید کہا کہ میونخ کانفرنس میں صیہونی حکومت کے وزیردفاع کے بیانات اورصہیونی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کے سابقہ بیانات ایک بار پھر اس سچائی کی تصدیق کرتے ہیں کہ مذاکرات کے نام پردنیا کو  صرف دھو کے میں رکھ کر ریاستی  دہشت گردی سمیت نسل پرستانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھنا  ہے۔

Tags: اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹبینی گینٹزحماسفلسطینی اتھارٹیمحمود عباسمقبوضہ فلسطینمیونخ سکیورٹی کانفرنس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.