• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بن گویر کی ملیشیا اسرائیل کی سلامتی کے لئے خطرناک ہے، سابق اسرائیلی پولیس چیف

میں نہیں سمجھتا کہ ایتمار بن گویر ایسا کر سکتے ہیں کیونکہ ایسی فورسز کو قانون کے ماتحت ہونا چاہیے نہ کہ کسی سیاسی  شخصیت کے

ہفتہ 01-04-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
بن گویر کی ملیشیا اسرائیل کی سلامتی کے لئے خطرناک ہے، سابق اسرائیلی پولیس چیف
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) پولیس کی طرح کی ایک سیاسی طورپر قائم کردہ فورس کے قیام کا منصوبہ کسی طرح بھی قابل استعمال نہیں ہے، کیونکہ یہ قانون کی نہیں بلکہ سیاسی جماعت کی پیروی کرے گی۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی پولیس کے سابق  سربراہ  انسپکٹر اساف حیفتس نے عبرانی ٹی وی چینل "12” کو دیئے گئے انٹرویو میں شدت پسند صہیونی وزیر برائے قومی سلامتی ایتمار بن گویر کی جانب سے "نیشنل گارڈ” کی تشکیل کے منصوبے اور اس سے براہ راست وابستہ ہزاروں اراکین کو شامل کرنے کی ان کی کوششوں کے بارے میں خبردار  کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے منصوبے پر عمل درآمد نہیں کیا جاسکتا ہے، بن گویر کی ملیشیا اسرائیل کی سلامتی کے لئے خطرناک ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ "میں نہیں سمجھتا کہ ایتمار بن گویر ایسا کر سکتے ہیں کیونکہ ایسی فورسز کو قانون کے ماتحت ہونا چاہیے نہ کہ کسی سیاسی  شخصیت کے۔ "قومی سلامتی کے وزیر کے ماتحت ایسی فورس کی تشکیل قومی تباہی ہوگی۔”

Tags: اساف حیفتساسرائیلیایتمار   بن گویربین گویرصہیونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.