• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نہتے فلسطینیوں کے خلاف بن گویر کا بیان جنگی جرم ہے: کیرولین گونیز

اس طرح کی  اسشتعال انگیز بیانات پرامن حل کے حصول کے امکانات کو کمزور کرتی ہیں اور فلسطینیوں کی سلامتی کو خطرہ ہیں۔

منگل 13-08-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
نہتے فلسطینیوں کے خلاف بن گویر کا بیان جنگی جرم ہے: کیرولین گونیز
0
SHARES
4
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) بن گویر کی طرف سے غزہ  کے شہریوں  کو بھوکا رکھنے کا بیان غیرانسانی اور شرمناک  ہے نوٹس لیا جانا چاہئے۔

 بیلجیئم کی وزیر برائے ترقیاتی تعاون کیرولین گونیز نے  سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے وزیر برائے قومی سلامتی ایتمار بن گویر کے جانب سے معروف عبرانی اخبار "معاریو” کودیئے گئے انٹر کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جس میں انھوں نے نے جنگ بندی کے معاہدے یا حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے بجائے غزہ سے فلسطینیوں کی زمینوں پر قبضہ کرکے انہیں وہاں سے نکال باہر کرنے اور غزہ میں خوراک سمیت امداد کو روکنے اور فلسطینی شہریوں کو اس وقت تک بھوکہ رکھنے کا مطالبہ کیا تھا کہ جب تک حماس ہتھیار نہیں ڈال دیتی ۔

بیلجیئم کی وزیر  نے غزہ میں بچوں سمیت شہریوں کو انسانی امداد سےمحروم کرنے اور بھوکہ رکھنے کو ’جنگی جرم‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ  صیہونی  وزیر ایتمار بن گویر کا فلسطینیوں کو بھوکا رکھنے کا بیان غیرانسانی اور شرمناک ہے جس کا نوٹس لیا جانا چاہئے ۔

 انھوں نے مزید کہا کہ اس طرح کی  اسشتعال انگیز بیانات پرامن حل کے حصول کے امکانات کو کمزور کرتی ہیں اور فلسطینیوں کی سلامتی کو خطرہ ہیں۔

Tags: اسرائیلیبیلجیئمشہید ؎صیہونیغزہفلسطینیکیرولین گونیز
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.