• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی بستیوں میں تیار کردہ اشیاء کی ترسیل یورپ میں بند کی جائے

غیر قانونی صیہونی بستیوں میں تیار اسرائیلی مصنوعات کو اپنی دکانوں میں داخل ہونے کی اجازت دینے کے غیر قانونی اقدام میں شریک نہیں ہو سکتے۔

جمعہ 24-02-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صیہونی بستیوں میں تیار کردہ اشیاء کی ترسیل یورپ میں بند کی جائے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) بیلجیئم کے رکن پارلیمنٹ نے صیہونی بستیوں میں تیار کردہ اسرائیلی مصنوعات کے یورپی یونین میں داخلے پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا۔

بیلجیئم کے رکن پارلیمنٹ سائمن موٹکوئن  نے گذشتہ روز سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں مقبوضہ فلسطینی زمینوں پر تعمیر کردہ غیر قانونی صیہونی بستیوں  میں تیار کی جانے والی اسرائیلی مصنوعات کو یورپی یونین کی منڈیوں میں داخلے پر پابندی لگانے کا مطالبہ کرتے ہوئے ایک تصویر شیئر کی جس کے ساتھ لکھا کہ یہ تصویر 2013 میں مقبوضہ فلسطین کے شہر الخلیل میں لی تھی  جس کے فلسطینی شہری ہر ہفتے شرپسند صیہونی آبادکاروں کے حملوں کا شکار ہوتے ہیں اور جہاںشدت پسند یہودی  مذہبی رہنما آبادکاروں کو مذبہی دورے کی آڑ میں فلسطینیوں کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا ارتکاب کرتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ’’مجھے یقین ہے کہ اگر اسرائیل  اور فلسطین  کے درمیان موجودہتنازع  بہت سے لوگوں کو اس رائے سے متفق ہونے میں دشواری کا شکار ہوسکتی ہے تاہم لاکھوں کی اسرائیلی فوج  اور غیر قانونی آبادکاروں کے زیرقبضہ فلسطینی زمین پر تیار ہونے والی اسرائیلی مصنوعات کاجائزہ لیا جائے تو کا بائیکاٹ  کا فیصلہ بہت آسان ہوگا۔

انھوں نے کہا کہ  "فلسطین پر اسرائیلی قبضہ غیر قانونی ہے، ہم غیر قانونی صیہونی بستیوں میں تیار اسرائیلی مصنوعات کو اپنی دکانوں میں داخل ہونے کی اجازت دینے کے غیر قانونی اقدام میں شریک نہیں ہو سکتے۔”

انہوں نے نشاندہی کی کہ 18,950 بیلجیئم نے یورپی شہریوں کے اس اقدام پر دستخط کیے، جس میں غیر قانونی اسرائیلی بستیوں سے مصنوعات کی درآمد روکنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

Tags: آبادکاراسرائیلیبیلجیئمسائمن موٹکوئنصیہونیفلسطینییہودی بستی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.