• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 4 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بیت حنون : مزاحمت کاروں نے ناحال بریگیڈ کے پورے دستے کو ختم کر دیا، اسرائیلی میڈیا

اس بریگیڈ کو "طوفان الاقصیٰ" آپریشن کے دوران ایک بڑی ضرب لگی تھی، جب پانچ افسران اور سپاہی ایک گھر پر میزائل حملے کا شکار ہوئےتھے

منگل 14-01-2025
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
بیت حنون : مزاحمت کاروں نے ناحال بریگیڈ کے پورے دستے کو ختم کر دیا، اسرائیلی میڈیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس  ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) صیہونی ریاست کے عبرانی نیوز چینل 12 نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کی فوج کے "ناحال” بریگیڈ کے پورے دستے کو گزشتہ چند دنوں کے دوران بیت حانون میں مزاحمت کاروں نے ہلاک کر دیا  ہے ۔

اس بریگیڈ کو "طوفان الاقصیٰ” آپریشن کے دوران ایک بڑی ضرب لگی تھی، جب پانچ افسران اور سپاہی ایک گھر پر میزائل حملے کا شکار ہوئےتھے۔ حملے میں ایک مضبوط اینٹی فورتھ کینن راکٹ کے ذریعے ایک گھر پر نشانہ لیا گیا، جس کے نتیجے میں گھر ملبے میں تبدیل ہو گیا اور پانچ اہلکار ہلاک ہوگئے جبکہ آٹھ دیگر زخمی ہو گئے جن میں سے بعض کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔

چینل کے مطابق، "ناحال” بریگیڈ کی ریکی کانٹینجنسی یونٹ کے 13 اہلکاروں کو ہلاک یا زخمی کیا گیا جن میں سے 17 اہلکاروں پر مشتمل ٹیم میں سے یہ اعداد و شمار سامنے آئے ہیں۔ اس یونٹ کے تمام اہلکار "Z1” گروپ سے تعلق رکھتے تھے، جو کہ دو ماہ پہلے ہی ایک تربیتی کورس مکمل کر کے رفح میں جنگ میں بھیجے گئے تھے۔

اس حملے کے دوران پانچ سپاہیوں کی ہلاکت اور آٹھ دیگر کی شدید زخمی ہونے کی حالت میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ پورا ٹیم ایک ہی عمارت میں موجود تھا اور علاقے کی عمارتوں کو صاف کرنے کی کوشش کر رہا تھا کہ اچانک ایک زور دار دھماکے نے انہیں نشانہ بنایا۔

Tags: اسرائیلیبیت ھانونصیہونیغزہفلسطینیمزاحمت کارناحال بریگیڈ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.