• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

بیروت: حماس کے سینئر رہنما صالح العاروری اسرائیلی ڈرون حملے میں شہید

صالح العاروری حماس کے بانیوں میں سے ایک تھے جن کو نیتن یاہو نے حماس اسرائیل جنگ سے قبل شہید کرنے کی دھمکی دی تھی

بدھ 03-01-2024
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
بیروت: حماس کے سینئر رہنما صالح العاروری اسرائیلی ڈرون حملے میں شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی فوج کے ڈرون طیارے  نے بیروت میں حماس کے دفتر کو نشانہ بنایا جہاں صالح العاروری اور سینئر کمانڈر سمیت چار افراد شہید اور دیگر کئی زخمی ہوئے۔

لبنانی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے ’المنار ٹیلی وژن‘ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ بیروت کے جنوبی نواحی علاقے الضاحیہ الجنوبیہ میں اسرائیلی فوج کے ڈرون طیارے نے حماس کے دفتر  پر حملہ کیا  جس میں  فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی شعبہ کے نائب سربراہ صالح العاروری اور ان کے دو فوجی کمانڈر  شہید ہوگئے۔

واضح رہے کہ صالح العاروری حماس کے بانیوں میں سے ایک تھے  جن کو  اسرائیل کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے 7 اکتوبر کو حماس اسرائیل جنگ شروع ہونے سے پہلے ہی انہیں ہلاک کرنے کی دھمکی دی تھی۔

Tags: اسرائیلیبیروتحزب اللہحماسصالح العاروریصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.