• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بحرین کے پہلے سفیر  اسرائیل پہنچ گئے

جمعرات 02-09-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
بحرین کے پہلے سفیر  اسرائیل پہنچ گئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) الجلاہمہ اسرائیل میں اپنے تقرر کو ایک اعزاز سمجھتے ہیں اور انہوں نے عربی ، عبرانی اور انگریزی میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں لکھا  ہے کہ مُجھے یہ اعلان کرنے کا عزاز حاصل ہے کہ میں اسرائیل میں بحرین کے پہلے سفیر کی حیثیت سے اپنی مدت شروع کرنے کے لیے تل ابیب پہنچوں گا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزقابض ریاست اسرائیل میں بحرین کے مقرر کردہ نئے سفیر خالد یوسف الجلاہمہ اپنے فرائض  کی سبکدوشی  کے لیے پہنچ گئے،  بحرین نے گذشتہ مارچ کے آخر میں الجلاہمہ کو "تل ابیب” میں بطور سفیر تعینات کرنے کا اعلان کیا تھا۔

الجلاہمہ مصراردن اور متحدہ عرب امارات کے سفیروں کے بعد تل ابیب میں سفیر کی تقررری  پانے والے چوتھے عرب سفیر بن جائیں گے۔

خالد یوسف الجلاہمہ بحرین کی وزارت خارجہ میں 2017 سے ڈائریکٹر آپریشنز کےطور پر خدمات انجام دے رہے ہیں جبکہ  امریکا میں مملکت کے نائب سفیر 2009-2013) کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں۔

واضح رہے کہ الجلاہمہ اسرائیل میں اپنے تقرر کو ایک اعزاز سمجھتے ہیں اور انہوں نے عربی ، عبرانی اور انگریزی میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں لکھا  ہے کہ مُجھے یہ اعلان کرنے کا عزاز حاصل ہے کہ میں اسرائیل میں بحرین کے پہلے سفیر کی حیثیت سے اپنی مدت شروع کرنے کے لیے تل ابیب پہنچوں گا۔

Tags: بحرینتل ابیبخالد یوسف الجلاہمہصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیلمتحدہ عرب امارات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.