• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بحرین: فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلیے عوام کا مظاہرہ

جمعرات 14-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
بحرین: فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلیے عوام کا مظاہرہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مظاہرے میں فلسطینیوں کے حق میں نعرے لگانے والے بحرینی عوام نے  ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھائے ہوئے تھے جن پر صیہونی حکام کے ساتھ  بحرینی حکومت کے تعلقات کے بائیکاٹ کے مطالبات کے ساتھ فلسطینیوں پر جاری صہیونی بربریت کے خلاف نعرے درج تھے۔

ذرائع سے موصولہ اطلاعات کےمطابق  گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کے بڑھتے ہوئے واقعات میں فلسطینی شہریوں کی شہادت اور گرفتاریوں کے خلاف بحرین میں بڑے پیمانے پر عوام نے فلسطینیوں کی حمایت اور بحرینی حکومت کے صیہونی ریاست کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے خلاف مظاہرے کئے۔

مظاہرے میں فلسطینیوں کے حق میں نعرے لگانے والے بحرینی عوام نے  ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھائے ہوئے تھے جن پر صیہونی حکام کے ساتھ  بحرینی حکومت کے تعلقات کے بائیکاٹ کے مطالبات کے ساتھ فلسطینیوں پر جاری صہیونی بربریت کے خلاف نعرے درج تھے اور حکومت کے ساتھ بحرینی حکومت کے تعلقات کو خیانت کہا گیا۔

واضح رہے کہ بحرین کی حکومت نے قابض صہیونی ریاست اسرائیل کے ساتھ (ابرہیم اکارڈ) معاہدے کے تحت سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی ثالثی میں    تعلقات استوار کر لیے ہیں جسے نامنظور کر تے ہوئے بحرینی عوام کی جانب سے شدید احتجاج  کیا جارہا ہے۔

Tags: ابرہیم اکارڈاظہار یکجہتیبحرینبحرینی حکومتصہیونی بربریتمظاہرہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.