• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

برطانوی یہودی کمیونٹی نے انتہا پسند صہیونی کا دورہ مسترد کردیا

بدھ 16-02-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
برطانوی یہودی کمیونٹی نے انتہا پسند صہیونی کا دورہ مسترد کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) سموٹریچ گافیم تحریک کا بانی جو فلسطینیوں کو ان کے تاریخی وطن سے بے دخل کرنے کا مطالبہ کرتی ہے دوررس تبدیلیوں کے پس منظر میں برطانیہ کا دورہ کررہاہے۔

عالمی نشریاتی ادارے کے مطابق برطانیہ میں موجود یہودی کمیونٹی کے نمائندوں کی جانب سے انتہا پسند صہیونی رہنما جیوش ہوم ایم کے بیزلیل سموٹریچ کے استقبال اور اس سے ملاقات کرنے سے انکار کردیا۔

 یہودی کمیونٹی نےمطالبہ کیا کہ جس طیارے میں  سموٹریچ کو لایا گیا ہے اسی طیارے میں ہی اسے واپس کردیا جائے،  یہودی کمیونٹی کے نمائندوں نے سموٹریچ پر نفرت کے بیج بونے کا الزام عائد کیااور یہودی شہریوں سے کہا کہ وہ سموٹریچ سے بالکل بھی ملاقات نہ کریں۔ خیال رہے کہ لندن پہنچے والا سموٹریچ گافیم تحریک کا بانی جو فلسطینیوں کو ان کے تاریخی وطن سے بے دخل کرنے کا مطالبہ کرتی ہے، دنیا کے تمام یہودیوں سے متعلق مسائل، خاص طور پر یہودیت کے مسئلے میں اور ان کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے دور رس تبدیلیوں کے پس منظر میں برطانیہ کا دورہ کررہاہے۔

Tags: برطانوی یہودی کمبرطانیہسموٹریچصہیونیئزمگافیم تحریک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.