• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

 برطانیہ کا اپنا سفارتخانہ تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے فیصلہ

لز ٹرس نے "اسرائیل نواز قدامت پسند" تنظیم کے اراکین کو ایک خط بھی لکھا تھا جس میں انھوں نے تل ابیب کی حمایت کا عہد کیا۔

جمعہ 23-09-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
برطانیہ کا اپنا سفارتخانہ تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) برطانوی وزیراعظم نے صہیونی ہم منصب کو اپنے سفارتخانے کو تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے سے آگاہ کیا ہے ، جس کے جواب میں صہیونی وزیراعظم نے ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

برطانوی اخبار "ٹیلی گراف” نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ برطانوی وزیر اعظم لز ٹرس نے دو روز قبل نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر اپنے صہیونی ہم منصب یائر لیپڈ کو سفارتخانے کو تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کے حوالے سے آگاہ کیا۔

انھوں نے کہا کہ وہ سفارت خانے کے مقام کے حوالے سے "اہمیت اور حساسیت” کو سمجھتی ہیں جیسا کے انھوں نے انتخابات میں کامیابی سے قبل اپنے جلسے اور جلوسوں میں وعدہ کیا تھا کہ اگر وہ برطانیہ کے سابق وزیراعظم بورس جانسن کو شکست دیکر وزیراعظم بننے میں کامیاب ہوجاتی ہیں تو وہ اسرائیل کے سفارتخانے کو تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منقل کردیں گی۔جس کا مطلب ہے "برطانیہ کی جانب سے بیت المقدس کو صہیونی ریاست کا دارالحکومت تسلیم کرنا۔ "اسرائیل کے قبضے کے خلاف اپنی زبردست وفاداری کے لیے مشہور ٹرس نے "اسرائیل نواز قدامت پسند” تنظیم کے اراکین کو ایک خط لکھا، جس میں انھوں نے تل ابیب کی حمایت کا عہد کیا۔

برطانوی وزیراعظم کے جواب میں، اسرائیلی وزیراعظم نے آج  سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں اس اقدام پر غور کرنے کے لیے برطانوی رہنما کا شکریہ۔ انہوں نے کہا کہ ہم ممالک کے درمیان شراکت داری کو مضبوط کرتے رہیں گے۔

Tags: اسرائیلیبرطانویصہیونی وزیراعظملز ٹرسمقبوضہ بیت المقدسیہودی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.