• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینیوں کے خلاف صیہونی جرائم، بارسلونا نے اسرائیل سے تعلقات منقطع کردیئے

یہ اقدام صرف اورخصوصی طور پر میئر کے دفتر اور اسرائیل کے درمیان ادارہ جاتی تعلقات پر مبنی ہے

جمعرات 09-02-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطینیوں کے خلاف صیہونی جرائم، بارسلونا نے اسرائیل سے تعلقات منقطع کردیئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) بارسلونا کی میئر نے اعلان کیا ہے کہ جب تک اسرائیلی حکام فلسیطنی عوام کے انسانی حقوق کی منظم خلاف ورزوں کو ختم نہیں کردیتے تعلقات معطل رہیں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بارسلونا کی میئر اداکولاؤ  نے گذشتہ روز سٹی ہال میں ایک تقریب کے دوران غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل  کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف "انسانی حقوق کی واضح اور منظم خلاف ورزی” پر تنقید کرتے ہوئے معاہدوں کو معطل  تعلقات کو منقطع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

میئر بارسلونانے صیہونی ریاست کے وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کو ایک مراسلہ بھیجا ہے جس میں انہیں اس فیصلے سے آگاہ  کرتے ہوئے لکھا ہے کہ فلسطین میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں پر ہم خاموش نہیں رہ سکتے، جب تک اسرائیلی حکام فلسیطنی عوام کے انسانی حقوق کی منظم خلاف ورزوں کو ختم نہیں کردیتے تعلقات معطل رہیں گے۔

مئیر نے مزید کہاہے کہ یہ اقدام صرف اورخصوصی طور پر میئر کے دفتر اور اسرائیل کے درمیان ادارہ جاتی تعلقات پر مبنی ہے  یہ فیصلہ "کسی بھی طرح سے یہودی آبادی کے خلاف امتیازی سلوک نہیں ہے، یہ قوم، برادری یا مذہب پر تنقید نہیں بلکہ حکومت پر ہے۔

Tags: "بینجمن نیتن یاھو"اداکولاؤاسرائیلیبارسلوناصیہونیفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.