• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بینک آف فلسطین سسٹین ایبل ڈیپازٹ سلوشن کیلئے سائن اپ کرنے والا پہلا بینک بن گیا

بین الاقوامی معیارات اور بہترین طریقوں کے مطابق ایک جامع پائیداری کی حکمت عملی کو نافذ کرنے کے لیے بینک آف فلسطین کے عزم کے مطابق ہے

جمعرات 01-06-2023
in خاص خبریں, فلسطین
0
بینک آف فلسطین سسٹین ایبل ڈیپازٹ سلوشن کیلئے سائن اپ کرنے والا پہلا بینک بن گیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) بینک آف فلسطین (BOP) فلسطین اور مشرق وسطیٰ کا پہلا بینک بن گیا ہے جس نے Citi کے سسٹین ایبل ڈپازٹ سلوشن میں فنڈز جمع کرائے ہیں، جو کلائنٹس کو ان کی اضافی نقدی کی سرمایہ کاری کرنے اور ان کے پائیداری کے اہداف کو پورا کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔

بینک آف فلسطین کی جانب سے کاری کردہ  بیان کے مطابق  یہ بینک آف فلسطین کو Citi کے پورٹ فولیو میں مختلف پائیدار مالیاتی منصوبوں جیسے قابل تجدید توانائی، پانی کے تحفظ، صحت کی دیکھ بھال، اور تعلیم کے ساتھ ساتھ خواتین اور روایتی طور پر کم نمائندگی والی کمیونٹیز کے لیے مالیاتی شمولیت کو بڑھانے والے سماجی منصوبوں میں بالواسطہ مدد کرنے کے قابل بنائے گا۔

بیان میں بتایاگیا ہے کہ  بین الاقوامی معیارات اور بہترین طریقوں کے مطابق ایک جامع پائیداری کی حکمت عملی کو نافذ کرنے کے لیے بینک آف فلسطین کے عزم کے مطابق ہے، جس کا آغاز اس عزم کو تقویت دینے کے لیے گورننس پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ بینک کاپانچ ملین ڈالر کا ڈپازٹ Citi کے مقرر کردہ معیار کی بنیاد پر، اہل گرین اور/یا سوشل فنانس پروجیکٹس کے پورٹ فولیو میں اثاثوں کو فنانس یا ری فنانس کے لیے مختص کیا جاتا ہے۔

Tags: بی او پیبینک آف فلسطینفلسطینمشرق وسطیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.