• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بیت المقدس کا اسٹیٹس بدلنے کی کوشش کی تو تصادم ہوگا، اردن کا اعلان

صیہونی حکومت  نے بیت المقدس کے مقدس مقامات کی حیثیت میں تبدیلی کی کوشش کی تو اردن تصادم کے لیے تیار ہے

جمعہ 30-12-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
بیت المقدس کا اسٹیٹس بدلنے کی کوشش کی تو تصادم ہوگا، اردن کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اردن کے شاہ عبداللہ نے صیہونی ریاست کو بیت االقدس  اور دیگر  مقدس مقامات پر ’سرخ لکیر‘ عبور کرنے کے خلاف خبردار کردیا۔

اردن کے بادشاہ  شاہ عبداللہ نے امریکی نشریاتی ادارے سی این این کو دیئے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کی انتہائی سخت گیر حکومت کو خبر دار کرتے ہوئے کہا ہے کہ  اگر نیتن یاھو کی سربراہی میں تشکیل پانے والی اسرائیل کی تاریخ کی سب سے زیادہ دائیں بازو کی حکومت  نے مقبوضہ بیت المقدس کے مقدس مقامات کی حیثیت میں تبدیلی کرنے کی کوشش  کی تو یہ سرخ لکیر کو عبور کرنے کے مترادف ہوگا اور اردن تصادم کے لیے تیار ہے۔

انھوں نے کہا کہ مسجد اقصیٰ فلسطین سمیت تمام مسلمانوں کے لئے سرخ لیکر ہے اس کو عبور کرنے کی کوشش کی گئی تو تباہ کن ہوگا ،انھوں نے کہا کہ  وہ سمجھتے ہیں کہ نئی اسرائیلی حکومت سے بیت المقدس میں مسجدا قصیٰ اور اردن کے کردار کو خطرات لاحق ہیں۔

واضح رہے کہ  اردن  مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ اور دیگر مذہبی   مقامات  کا محافظ ہے اور نیتن یاھو کی سربراہی میں تشکیل پانے والی۸ اسرائیل کی نئی انتہائی سخت گیر حکومت   جس میں اتمار بن گویر گین اسموٹریچ اور شمائل گوز جیسے شدت پسند افراد اہم عہدوں پر تعینات کئے گئے ہیں  جو بیت المقدس  میں مسلمانوں کی اتھارٹی کے سخت خلاف ہیں  ،ان کے اقتدارمیں آنے سے مقدس مقامات کی حفاظت کے حوالے سے محتاط ہوگیا ہے۔

Tags: اردناسرائیلیبیت المقدسشاہ عبداللہصہیونیفلسطینیمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.