• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 25 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بغیر علاج کے صہیونی زندان میں تشویشناک حالت میں قید کینسر کا فلسطینی مریض

ناصر ابو حمید  جو کہ  2002 سے اسقلان کی جیل میں اسرائیل مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں قید ہیں

پیر 28-11-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
بغیر علاج کے صہیونی زندان میں تشویشناک حالت میں قید کینسر کا فلسطینی مریض
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )2002 سے صہیونی زندان  میں قید فلسطینی  کو صہیونی حکام کی جانب سے طبی سہولیات فراہم نہیں کی گئیں جس کے باعث ان کے مرض میں وقت کے ساتھ اضافہ ہوتا گیا۔

مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنے والے ادارے کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف کیاگیا ہے کہ محصور شہر غزہ کے نصیرات کیمپ سے تعلق رکھنے والے 49 سالہ ناصر ابو حمید  جو کہ  2002 سے اسقلان کی جیل میں اسرائیل مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں قید ہیں  جو پھیپھڑوں کے  کینسر کے آخری اسٹیج پر ہیں۔

صیہونی زندان میں ناصر ابو حمید کی  حالت  علاج کی عدم فراہمی کے باعث مزید بگڑ گئی ہے اسریٰ میڈیا آفس نے رپورٹ کیا ہے کہ وہ اس وقت انتہائی حالت میں ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ابو حمید قریب المرگ حالت میں دیکھتے ہوئے ان کے ساتھ موجود فلسطینی قیدی بھی سخت صدمے کی حالت میں ہیں۔

ابو حمید یکم جنوری سے کینسر کے اس شدید تر ہو چکے عارضے کی وجہ سے  برزیلائی میڈیکل سنٹر میں رکھے گئے مگر اب انہیں بدترین حالت میں ہونے کے باوجود پھر جیل منتقل کیا گیا ہے۔ جہاں ان کی حالت تشویش ناک ہے۔

Tags: اسرائیلیصہیونیغزہناصر ابو حمیدنصیرات کیمپ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.