• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

آذربائیجان کاصہیونی ریاست میں سفارتخانے کا افتتاح ، جمہوری محاذ برائے آزادی فلسطین کی مذمت

اسرائیل اور آذربائیجان کے درمیان 30 سال سے تعلقات ہیں اور باکو میں 1993 سے صہیونی ریاست کا سفارت خانہ موجود ہے۔

جمعہ 31-03-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
آذربائیجان کاصہیونی ریاست میں سفارتخانے کا افتتاح ، جمہوری محاذ برائے آزادی فلسطین کی مذمت
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) آذربائیجان کی حکومت جیسے ممالک کو اپنا سفارت خانہ مقبوضہ بیت المقدس میں منتقل نہیں کرنا چاہیے۔ یہ اقدام اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 2334 کی خلاف ورزی ہے۔

وسط ایشیائی ریاست آذربائیجان اور اسرائیل کے سفارتی تعلقات بحال ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آذربائیجان نے اسرائیلی شہر تل ابیب میں اپنے پہلے  سفارتخانے کا افتتاح کر دیا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ سفارت خانے کی افتتاحی تقریب میں دونوں ممالک کے وزراءخارجہ  نے  شرکت کی۔

جمہوری محاذ برائے آزادی فلسطین (  ڈیموکریٹک فرنٹ )نے سفارتخانہ کھولنے کے اعلان پر سخت تنقید کرتے ہوئے آذربائیجان کی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ مقبوضہ بیت المقدس میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کا فیصلہ واپس لے۔

اپنے جاری کردہ بیان میں  ڈیمو کریٹک فرنٹ نے کہا کہ یہ قدم اسرائیلی قابض ریاست کو ہمارےعوام کے خلاف اپنے جرائم اور بین الاقوامی قراردادوں کی خلاف ورزی کرنے میں آگے بڑھنے کی ترغیب دے گا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ آذربائیجان کی حکومت جیسے ممالک کو اپنا سفارت خانہ مقبوضہ بیت المقدس میں منتقل نہیں کرنا چاہیے۔ یہ اقدام اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 2334 کی خلاف ورزی ہے۔

واضح رہے کہ غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل اور آذربائیجان کے درمیان 30 سال سے تعلقات ہیں اور آذربائیجان  کے شہر باکو میں 1993 سے صہیونی ریاست کا سفارت خانہ موجود ہے۔

Tags: آذربائیجاناسرائیلیباکوصیہونیفلسطینیوسطایشائی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.