• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

  اتھارٹی، میونسپلٹی رُکن پر حملہ آورعناصرکو فوری گرفتارکرے، حماس

حماس نے اس صورتحال کے خاتمے کلیے فلسطینی اتھارٹی کو اپنی ذمہ داری بھر پور طریقے سے ادا کرنے پر زور دیا

پیر 25-09-2023
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
  اتھارٹی، میونسپلٹی رُکن پر حملہ آورعناصرکو فوری گرفتارکرے، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حماس نے فلسطینی اتھارٹی سے مطالبہ کیاہے کہ وہ واقعے کے ذمہ داران کے خلاف فوری کارروائی کرتے ہوئے حملہ آوروں کی گرفتاری  یقینی بنائے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزمقبوضہ فلسطین کے شہرالخلیل میں عبدالکریم فرح  نامی الخلیل میونسپلٹی کے ایک رُکن کو شام کے وقت گولیوں کانشانہ بنایا گیا جس کے نتیجےمیونسپلٹی رکن شدیدزخمی ہوگئےجبکہ حملہ آوروں نے موقع پرموجود انکی گاڑی کوبھی آگ لگادی جس کانوٹس لیتے اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے  بھر پور احتجاج کرتے ہوئے فلسطینی اتھارٹی  سے مطالبہ کیاہے کہ وہ  واقعے کے ذمہ داران کے خلاف فوری کارروائی کرتے ہوئے حملہ ا ٓوروں کی گرفتاری یقینی بنائے۔

حماس کی جانب سے جاری بیان میں نشاندہی کی گئی ہے کہ عبدالکریم فرح پر یہ حملہ ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے کہ جب انہوں نے فلسطینی اتھارٹی میں بدعنوانی اور سکیورٹی افراتفری کے خلاف بیانات دیئے تھےجس سے ظاہرہوتاہے کہ فلسطینی اتھارٹی  میں شامل ناپسندیدہ عناصرکیجانب سے کھلے عام دہشت گردی پھیلائی گئی جس کا حکام نوٹس لیں۔

واضح رہے کہ تحریک حماس نےواقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے الخلیل میونسپل ہیڈکوارٹر، کونسل کے ارکان اور ان کی املاک کے خلاف دہشت گردی کرنے والوں کو گرفتار کرنے میں حکام کی ناکامی اور جرائم پیشہ گروہوں کی طرف سے پھیلائی گئی افراتفری کی اس صورتحال کے خاتمے کے لیے فلسطینی اتھارٹی کو اپنی ذمہ داری بھر پور طریقے سے ادا کرنے پر زور دیا اور عوام سے اپیل کی کہ وہ بشمول اداروں، خاندانوں، اور مقبول اور قومی تقریبات سے، افراتفری اور بدعنوانی کے گروہوں کے مقابلےکے لیے متحد ہوجائیں ۔

Tags: اپیلالخلیلحماسفلسطینی اتھارٹیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.