• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

آسٹریلوی باکسر کا فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی

جمعرات 21-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
آسٹریلوی باکسر کا فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) بلی ڈب نے  اپنے لوگوں سےفلسطینیوں کیلیے آواز اٹھانے پر زور دیا، ان کا کہناتھاکہ اسرائیل میں فلسطینیوں کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کو ختم کیاجائے اور انہیں برابر کے حقوق دیے جائیں۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں شہریوں کی بلاجواز گرفتاریوں اورالقدس میں روزے داروں پر تشدد اور عبادت کے لیے آنے والے فلسطینی مسلمانوں پر مسجد کے دروازے بند کرنے کے خلاف آسٹریلیا کے مشہور باکسر بلی ڈب نے اسرائیل  کی جارحیت کے خلاف فلسطینیوں کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کیا اور  شہریوں کے حقوق کی آزادی کو صلب کر نے پر بین الاقوامی سطح پر احتجاج کا مطالبہ کیا۔

بلی ڈب نے صہیونی حکومت  کےفلسطینیوں کے ساتھ نسل پرستانہ رویے کی مذمت کی اوراپنے لوگوں سےفلسطینیوں  کیلیے آواز اٹھانے پر زور دیا ،ان کا کہناتھاکہ فلسطینیوں کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کو ختم کیاجائے اور انہیں برابر کے حقوق دیے جائیں جن میں مذہبی  آزادی کا خیال رکھتے ہوئے فلسطینی شہریوں  کواپنی عبادت گاہ میں آزادی سےعبادت کا حق دیا جائے۔

Tags: آسٹریلوی باکسرآسٹریلیااسرائیلاظہار یکجہتیالقدسبلی ڈبمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.