• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی علاقوں کو مقبوضہ کہنے کا آسٹریلیا کا فیصلہ خوش آئند ہے، عرب لیگ

فیصلے کو آسٹریلوی موقف میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جو بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے لیے پرعزم ہے۔

بدھ 16-08-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطینی علاقوں کو مقبوضہ کہنے کا آسٹریلیا کا فیصلہ خوش آئند ہے، عرب لیگ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) عرب پارلیمنٹ بین الاقوامی امن کے حوالے سے امن کے عمل کو بحال کرنے کے لیے بین الاقوامی کوششوں کی حمایت کرتی ہے۔ ان کوششوں میں سب سے اہم دو ریاستی حل کا اصول ہے۔

آسٹریلیا کی وزیر خارجہ پینی وونگ  کی جانب سے ملک کی تمام سرکاری دستاویز اور بیانات میں فلسطین کو مقبوضہ اور غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کو قابض لکھنے اور پڑھنے اور بیت المقدس کو بھی مقبوضہ علاقہ قرار دینے پر عرب پارلیمنٹ نے   اس فیصلے کا خیر مقدم کرتےہوئے آسٹریلیا سے مطالبہ کیا کہ وہ بین الاقوامی قانون اور بین الاقوامی قانونی جواز کے مطابق بغیر کسی تاخیر یا ہچکچاہٹ کے سرکاری طور پر فلسطینی ریاست کو تسلیم کرے اور فلسطینی عوام کے منصفانہ اور جائز حقوق کے ساتھ کھڑا ہو جائے۔

عرب پارلیمنٹ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں اس فیصلے کو آسٹریلوی موقف میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جو بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے لیے پرعزم ہے۔ عرب پارلیمنٹ بین الاقوامی امن کے حوالے سے امن کے عمل کو بحال کرنے کے لیے بین الاقوامی کوششوں کی حمایت کرتی ہے۔ ان کوششوں میں سب سے اہم دو ریاستی حل کا اصول ہے۔

Tags: آسٹریلویاسرائیلیبیت المقدسصیہونیعرب لیگغاصبفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.