• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

آسٹریلیا کا تحریک حماس کو کالعدم تنظیموں میں شامل کرنے کا فیصلہ

جمعرات 17-02-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
آسٹریلیا کا تحریک حماس کو کالعدم تنظیموں میں شامل کرنے کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) کیرن اینڈریوز نے صہیونی ریاست اسرائیل کی حمایت میں بات کرتے ہوئے مزید کہا کہ حماس کے عزائم خطرناک ہیں جس کے باعث تنظیم کو  کسی قسم کی معاونت فراہم کر نے والے پر 25 سال قید کی سزا دی جائے گی۔

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ روز آسڑیلی وزیر داخلہ کیرن اینڈریوز نے اپنے جاری بیان میں تصدیق کی ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی دہشت گردی کےخلاف بر سر پیکار اسلام ی مزاحمتی تحریک حماس کی القسام بریگیڈ سمیت آسٹریلیا   پوری تنظیم کو "دہشت گرد ” تنظیموں کی فہرست میں ڈالنے کے فیصلے پر عمل درآمد کرے گا۔

آسٹریلوی وزیر داخلہ نے کہا کہ غزہ کی پٹی میں صہیونی جارحیت کا جواب دینے والی  منتظم حماس تحریک آسٹریلیا کے تعزیراتی ضوابط کے تحت ایک دہشت گرد تنظیم قرار دی گئی ہے اور آسٹریلوی حکومت تشدد کی ہر شکل کی مخالف ہےجس کا مقصد آسٹریلوی شہریوں کو دہشت گردی اور شدت پسندی سے بچانا ہے۔

کیرن اینڈریوز  نے صہیونی ریاست اسرائیل کی حمایت میں بات کرتے ہوئے مزید کہا کہ حماس کے عزائم خطرناک ہیں   حکومت کے جاری کردہ احکامات  پر عمل درآمد کے بعد تنظیم کو  کسی قسم کی معاونت فراہم کر نے والے پر 25 سال قید کی سزا دی جائے گی۔

خیال رہے کہ 2007 میں قابض صہیونی حکام کی جانب سے غزہ کی پٹی کی مکمل طور پر ناکہ بندی کی گئی تھی جس پر حماس نے غزہ میں کنٹرول سنبھالا اور صہیونی مظالم  کے خلاف جوابی کارروائیوں کا سلسلہ شروع ہواجبکہ گذشتہ برس مئی کے مہینے میں قابض فوج نے ایک بار پھرغزہ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں  67بچوں اور 36خواتین سمیت 200سے زائد فلسطینی شہید اور ہزاروں فلسطینی خاندان بے گھر ہوگئے ہیں جنھیں خوراک ، ضروری ادویہ ، کپڑوں اور بنیادی تعمیراتی سامان کی اشد ضرورت ہے۔

Tags: آسٹریلیاتحریک حماسغزہکالعدم تنظیمکیرن اینڈریوزمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.