• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینیوں پر غاصب فوج اورصہیونی آبادکاروں کے حملے جاری  

صہیونی ٓبادکاروں نے گھروں سے نکلنے والے فلسطینیوں پرپتھراؤکیا جس کی زد میں آکر متعدد فلسطینی زخمی ہو گئے

پیر 25-09-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینیوں پر غاصب فوج اورصہیونی آبادکاروں کے حملے جاری  

Israeli security forces point their rifles during clashes with Palestinians following a raid in the Bethlehem area this morning in search of a suspect wanted for a car-ramming attack earlier in Jerusalem that left several people injured, on February 6, 2020. - A manhunt was underway for the driver in the car-ramming, who fled the scene in central west Jerusalem after the attack, which took place shortly before 2:00 am (2400 GMT). The attacker struck on the street where the soldiers had been marching, the army said. (Photo by Musa Al SHAER / AFP)

0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )صہیونی شرپسندوں نےفلسطینی شہریوں پرکھلے عام حملے کیے گئےجس سےخواتین سمیت متعددافراد شدید زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے اور القدس میں کئی مقامات پر صہیونی غاصب فوج اورغیر قانونی آباد کاروں کے حملےتاحال جاری ہیں جس کے باعث گذشتہ روز بھی مقبوضہ بیت المقدس کی متعدد سڑکیں بند رہیں اور سر شام صہیونی فوج نے شہریوں کوگھروں سے نکلنے سے روک دیا جبکہ صہیونی آبادکاروں نے اپنے مذہبی تہوار  کی آڑ میں گھروں سے نکلنے والے فلسطینیوں پرپتھراؤکیا جس کی زد میں آکر متعدد فلسطینی زخمی ہو گئے صہیونی شرپسندوں کی طرف سے فلسطینی شہریوں پرکھلے عام حملے کیے گئےجس سے کم سے کم 25افراد کوشدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ قابض پولیس نے گاڑیوں کی آمد و رفت کو روکنے کے لیے متعدد محلوں کے داخلی راستوں پرسیمنٹ کی رکاوٹیں کھڑی کر دیں اور مکمل طور پرراستہ بند کر دیااس کے علاوہ البیرہ شہر کے شمالی داخلی راستے سے ایک فلسطینی خاتون شہری کو  حراست میں لے کرنا معلوم مقام پر منتقل کردیا۔

دوسری جانب الخلیل میں یہودی آباد کاروں نے واقع فلسطینی  محلے میں صہیونی آباد کاروں  نے ایک ا سٹور پرحملہ کر کےلوٹ مار کی اور ایک فلسطینی خاتون سمیت 8افرادکوزخمی کردیا۔

عینی شاہدین کے مطابق صہیونی آباد کاروں کے گروپ نے جو ایک  گاڑی میں سوارتھے 21سالہ نوجوان حمدی یحییٰ عدیس  کے  اسٹور میں گھس گئےجس کے بعد اسٹور میں موجود افراد جن میں  معذوخاتون بھی شامل ہے کو لاٹھیوںبری طرح زخمی کر دیا بعد ازاں  زخمی افرادکو اپنی مدد آپکے تحت قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا۔

Tags: الخلیلصہیونی ابادکارصہیونیئزمغاصب فوجفلسطینمقبوضہ بیت المقدسمقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.