• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

رفح پر حملہ تباہ کن ہوگا: صیہونی وزیراعظم اور فوج آمنے سامنے

اسرائیلی فوج کے سربراہ کا کہان ہے رفح پر حملے کی صورت میں مصر کےساتھ تصادم کا خدشہ ہے، اسرائیلی فوج ایک وقت میں تین مختلف محاذوں پر لڑنے کے قابل نہیں۔

پیر 12-02-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
رفح پر حملہ تباہ کن ہوگا: صیہونی وزیراعظم اور فوج آمنے سامنے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو نےکہا ہے کہ  اسرائیلی فوج رفح پر حملہ کرنے کے احکامات پر عمل درآمد میں تاخیر کر رہی ہے۔

غیر قانونی صیہونی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو اور اسرائیلی فوج کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے ہیں ،  اسرائیل کے  معروف اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کای ہے کہ نیا تنازع  اس وقت کھڑا ہو ا جب اسرائیل فوج کے سربراہ نے نیتن یاہو کی جانب سے رفح پر حملہ کرنے کے احکامات پر تاخیر کا مظاہرہ کیا ۔

اخبارکی رپورٹ کےمطابق اسرائیلی فوج کے سربراہ کا کہنا ہے کہ رفح پر حملے کی صورت میں مصر کےساتھ تصادم کا خدشہ ہے اور اسرائیلی فوج ایک وقت میں تین مختلف محاذوں پر لڑنے کے قابل نہیں ہے۔

’یدیعوت احرونوت‘ نے امریکی اخبار "نیو یارک ٹائمز” کی شائع کردہ رپورٹ کا حوالے دیتے ہوئے لکھا ہے کہ  صیہونی وزیراعظم اسرائیلی فوج کو رفح پر حملے کرنے کا حکم دے چکے ہیں اور اسرائیلی فوج  اس حکم پرعمل کرنے میں تاخیر کا مظاہرہ کررہی ہے جس کا جواز فوج کے سربراہ نے دیا ہے کہ  قاہرہ میں ایک مصری حکام نے اسرائیلی کو غزہ پر حملے کے حوالے سے باز رہنے پر متنبہ کیا ہے ، حملے کی صورت میں اسرائیلی فوج  لبنان کی سرحد پر حزب اللہ ، غزہ میں حماس  اور رفح پر مصری فوج کے ساتھ لڑنے کے قابل نہیں ہے۔

واضح رہے کہ مصری صدر نے اپنے بیان میں اسرائیل کو آگاہ کیا ہے کہ فلسطینی باشندوں کو جبری طورپر سینائی میں داخل ہونے پر مجبور کسی بھی اقدام کو کسی صورت قبول نہیں کرے گی۔

Tags: اسرائیلیرفحصیہونیغزہفلسطینیمقبوضۃنیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.