• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

صیہونی فوج کا مسجد اقصیٰ پر حملہ، صدر پاکستان کی شدید الفاظ  میں مذمت

عالمی برادری پرامن عبادت گزاروں کیخلاف اسرائیلی وحشیانہ اور غیرانسانی فعل کی مذمت کرے۔

جمعرات 06-04-2023
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کا مسجد اقصیٰ پر حملہ، صدر پاکستان کی شدید الفاظ  میں مذمت
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی ریاست اسرائیل نے مذہبی مقامات کے تقدس سمیت انسانیت کے کسی بھی اصول کا خیال نہیں رکھا۔

ایوان صدر سے جاری ہونے والے ایک بیان میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز کی جانب سے قبلہ اول مسجد اقصیٰ کے اندر فلسطینی نمازیوں پر حملے اور بڑے پیمانے پر گرفتاریوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ افسوس کہ صہیونی ریاست اسرائیل نے مذہبی مقامات کے تقدس سمیت انسانیت کے کسی بھی اصول کا خیال نہیں رکھا۔

صدر نے کہا کہ ہمیں رمضان کے مقدس مہینے میں نمازیوں پر گھناؤنے حملے میں بربریت کی انتہا دیکھنے کو ملی، عالمی برادری پرامن عبادت گزاروں کیخلاف وحشیانہ اور غیرانسانی فعل کی مذمت کرے۔

Tags: اسرائیلیڈاکٹر عارف علویصہیونیفلسطینیقبلہ اوّلمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.