• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ بیت المقدس میں حملہ: تین صیہونی آباد کار ہلاک چھ زخمی

زخمیوں میں بعض کی حالت خطرےمیں ہے، تینوں حملہ آوروں کو شہید کردیا گیا ہے تاہم تینوں کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی

ہفتہ 17-02-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ بیت المقدس میں حملہ: تین صیہونی آباد کار ہلاک چھ زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حملہ آورں  نے بس اسٹیشن پر اس وقت فائرنگ کی جب وہاں  متعدد غیر قانونی صیہونی آباد کار موجود تھے۔

عبرانی اخبار’یدیعوت احرونوت‘ نے اسرائیلی میڈیکل فاؤنڈیشن کی جانب سے  تصدیق کی ہے کہ گذشتہ روز  مقبوضہ فلسطین میں اشدود کے مشرق میں واقع قائم  غیر قانونی صیہونی بستی کریات ملاخی کے ایک بس اسٹاپ پر نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کی کارروائی  کی جس میں  تین غیر قانونی صیہونی آباد کار ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔ غاصب ریاست کی  پولیس نے اعلان کیا ہے کہ زخمیوں میں سےبعض کی حالت خطرے میں ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ تینوں حملہ آور جو ایک گاڑی میں سوار تھے ان کو شہید کردیا گیا ہے، واضح رہے کہ اسرائیلی پولیس کی جانب سے حملہ آوروں کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔

Tags: اسرائیلیاشدودصیہونیفائرنگکریات ملاخی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.