• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آبادکاروں کا حملہ، ایک فلسطینی زخمی 

صہیونی آبادکاروں نے امجد کعابنہ پر اس وقت حملہ کیا جب وہ اپنا زرعی زمین پر کھیتی باڑی میں مصروف تھا۔

جمعہ 31-03-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آبادکاروں کا حملہ، ایک فلسطینی زخمی 
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غاصب صہیونی ریاست اور اس کے  آباد کار مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں فلسطینیوں اور ان کی املاک کے خلاف اپنی روزانہ کی پامالیوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔

فلسطینی ذرائع  کے مطابق گذشتہ روز اریحاکے شمال میں واقع المرجعات قصبے میں غیر قانونی صہیونی آباد کاروں کے ایک گروپ نے فلسطینی نوجوان امجد کعابنہ  پر حملہ کرکے شدید زخمی کردیا۔

صہیونی آبادکاروں نے امجد کعابنہ پر اس وقت حملہ کیا جب وہ اپنا زرعی زمین پر کھیتی باڑی میں مصروف تھا،  صہیونی آباد کاروں کے حملے سے اس کے ٹریکٹر کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور اسے چوٹیں آئیں۔

اسرائیلی قابض اور اس کے آباد کار مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں شہریوں اور ان کی املاک کے خلاف اپنی روزانہ کی پامالیوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔

Tags: اریحااسرائیلیامجد کعابنہصہیونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.