• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

قابض اسرائیلی فوج نے فلسطینی صحافی کو الخلیل کے جنوب سے اغوا کر لیا

ہفتہ 04-05-2019
in فلسطین
0
قابض اسرائیلی فوج نے فلسطینی صحافی کو الخلیل کے جنوب سے اغوا کر لیا
0
SHARES
0
VIEWS

 

الخلیل(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)قابض صہیونی فوج نے جمعہ کی صبح الخلیل کے جنوب میں  ام العرايس اور بئر العيد کے گاوں میں فلسطینی کسانوں اور انکے خاندانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ہونے والی ریلی میں  شریک  فلسطینی اور غیر ملکی کارکنوں اور صحافیوں  پر حملہ کر دیا۔

روزنامہ قدس کے مطابق صہیونی فوج نےاظہار یکجہتی کے لیے ہونے والے دھرنے کے دوران  20 کارکنوں اور صحافیوں کو گرفتار کر لیا اور علاقے کو فوجی علاقہے میں تبدیل کر دیا۔

درجنوں کارکن مقامی رہائیشیوں اور کسانوں کو انکی زمینوں تک پہنچنے میں مدد کرنے کے لیے ام العرايس کے علاقے میں پہنچے ۔ اسرائیلی فوج اسے صہیونی آبادکاروں کے لیے وقف کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

 

Tags: اسرائیلیاغواالخلیلجنوبصحافیفلسطینیفوجقابض
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.