• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اشدود: فائرنگ سے صیہونی پولیس اہلکار ہلاک، 4 افراد زخمی، فلسطینی حملہ آور شہید

ایتمار بن گویر کا کہنا ہے کہ اسرائیلی شہریوں کو فراہم کردہ اسلحہ نے بڑا نقصان ہونے سے بچالیا ہے۔

بدھ 16-10-2024
in خاص خبریں, فلسطین
0
اشدود: فائرنگ سے صیہونی پولیس اہلکار ہلاک، 4 افراد زخمی، فلسطینی حملہ آور شہید
0
SHARES
6
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے معروف عبرانی نیوز ویب سائٹ وائی نیٹ کےمطابق مقبوضہ اشدود میں روٹ فور کے قریب نامعلوم فلسطینی حملہ آور کی فائرنگ سے 30 سالہ غیر قانونی صیہونی آباد کار ہلاک اور 4 دیگر زخمی ہوگئے۔

اسرائیلی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ حملہ آور کی فی الحال شناخت نہیں ہوسکی ہے، عینی شاہدین نے بتایا کہ حملہ آور سڑک کے کنارے سے پیدل نمودار ہوا اور پستول سے گزرنے والی گاڑیوں پر فائرنگ کی، اس دوران ایک ٹرک ڈرائیور نے حملہ آور کو فائرنگ کرکے شہید کردیا۔

صیہونی ریاست کے وزیر برائے قومی سلامتی ایتمار بن گویر نے حملہ پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی شہریوں کو فراہم کردہ اسلحہ نے بڑا نقصان ہونے سے بچالیا ہے۔

Tags: اسرائیلیاشدودصیہونیفلسطینیہلاک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.