• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

حماس کے تباہ کن حملے جاری، صیہونی فوج نے ایک اور اعلیٰ افسر کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا

53 سالہ سینیر افسر کرنل لیون بار  غزہ کے اطراف میں جنگی کارروائیوں کے دوران ہلاک ہوا۔

جمعہ 13-10-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
حماس کے تباہ کن حملے جاری، صیہونی فوج نے ایک اور اعلیٰ افسر کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہےکہ یہ تیسرا کرنل ہے جسے اسرائیل نے جنگ میں کھویا ہے۔

غاصب صیہونی فوج کی جانب سے یہ اعتراف آپریشن طوفان الاقصیٰ کے دوسرے دن 8 اکتوبر کو اس کے قتل کے چند دن بعد سامنے آیا ہے۔

اسرائیلی قابض فوج نے گذشتہ ہفتے سے القسام بریگیڈز کی جانب سے شروع کیے گئے  تباہ کن حملوں کے نتیجے میں ہونے والے ناقابل تلافی نقصانات کی تفصیلات جاری کی ہیں  جس میں اپنے ایک اعلیٰ افسر کی ہلاکت کا اعتراف  کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ وہ  تیسرا کرنل ہے جسے اسرائیل نے جنگ میں کھویا ہے۔

قابض فوج میں ہلاک ہونے والوں کی تازہ ترین فہرستوں کے مطابق مغربی کنارے کے ڈویژن میں ایک 53 سالہ سینیر افسر کرنل لیون بار  غزہ کے اطراف میں جنگی کارروائیوں کے دوران ہلاک ہوا۔

Tags: اسرائیلیحماسصیہونیطوفان الاقصیٰفلسطینیکرنل لیون بار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.