• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

ارض فلسطین کے ایک ایک انچ کا آخری دم تک دفاع کریں گے، حماس

فلسطینی عوام اور حماس مزاحمت کو سرزمین فلسطین کی آزادی کی منزل پانے اور قابضین کو اپنی زمین سے واپس دھکیلنے  تک جاری رکھے گی

جمعرات 15-12-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
ارض فلسطین کے ایک ایک انچ کا آخری دم تک دفاع کریں گے، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  فلسطینی عوام کا تحریک حماس پر بھرپور اعتماد کااظہار ، حماس کا کہنا ہے کہ جماعت کی اصل طاقت فلسطینی عوام ہی ہیں، ‘ ہم اپنی زمین کے ایک ایک انچ کے دفاع اور اس کی آزادی کے لیے اپنا جائز حق مزاحمت استعمال کرتے رہیں گے، اس مقصد کے لیے تمام ذرائع بروئے کار لاتے رہیں گے۔’  

گذشتہ روز فلسطینی مزحمتی تحریک حماس  نے اپنا 35 واں یوم تاسیس اس عزم کے اعادے کے ساتھ منایا کہ فلسطینی عوام اور حماس مزاحمت کو سرزمین فلسطین کی آزادی کی منزل پانے اور قابضین کو اپنی زمین سے واپس دھکیلنے  تک جاری رکھے گی۔

حماس نے کہا ہے ‘  ہمارا فلسطین سمندر سے دریا تک پھیلا ہوا ہے، یہ فلسطینی لوگوں کی سرزمین ہے۔ مسلح مزاحمت فلسطینیوں کی ایک ‘سٹریٹجک آپشن’ ہے ، یہ آپشن قبضہ روکنے اور قبضہ ختم کرنے دونوں حوالوں سے اہم  ہے، اسے جاری رکھیں گے۔  ‘

یوم تاسیس کے جلسے اور جلوسوں میں فلسطینیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی  جو مزاحمتی تحریک  حماس پر فلسطینیوں کے اعتماد کا اظہار ہے، حماس کا کہنا ہے کہ جماعت کی اصل طاقت فلسطینی عوام ہی ہیں۔مقبوضہ بیت المقدس  کے رہائشی فلسطینی عوام کی طرف سے مسجد اقصیٰ کے دفاع اور بے حرمتی سے تحفظ کے لیے کی جانے والی سعی اور قربانیاں قابل تحسین  ہیں۔’

حماس نے جیلوں میں اسرائیلی مظالم کو جرات و بہادری کے ساتھ برداشت کرتے ہوئے سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے رہنے والے فلسطینی قیدیوں کو سلام پیش کیا اور کہا ‘فلسطینی قیدیوں کی استقامت فلسطینیوں کا فخر ہے۔’

Tags: اسرائیلبیت المقدسحماسصہیونیفلسطینیمزاحمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.